Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 25 اپریل 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ اپنے شہر کی متوقع موسمی صورتحال جانئیے

25 اپریل 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ اپنے شہر کی متوقع موسمی صورتحال جانئیے

کل 25 اپریل جمعرات کو پاکستان میں بلوچستان ، خیبر پختونخواہ، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آندھی/جھکڑ چلنے اور  چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ  ہلکی بارش کا امکان ہے۔

جبکہ بعد دوپہر گلگت بلتستان، کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔اس کے  علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند حصوں میں بارش کی توقع ہے ۔

۔

ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ تفصیل جاننے کے لئے ذیل مین موجود فہرست دیکھئے۔

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ سندھ
موسم جزوی ابرآلود ، ہوا دار
کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
کراچی (سی ویو)
موسم گرم ، شام ہوادار حیدرآباد (ائیرپورٹ)
موسم گرم ، شام ہوادار
ٹنڈو جام
میرپور خاص
موسم گرم ، مطلع جزوی ابر آلود ، شام ہوادار
نوابشاہ
پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
موسم گرم ، شام جزوی ابر آلود
سکّھر (ائیرپورٹ)
روہڑی
جیکب آباد
لاڑکانہ
موئنجو دڑو
موسم گرم ، دن دھوپ شام جزوی ابر آلود سیتا روڈ (ضلع دادو)
موسم گرم جزوی ابر آلود ،شام ہوا دار بدین
دن مطلع صاف موسم گرم ، شام ہوادار
چھور (عمرکوٹ)
مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال وفاقی دارالحکومت
دن دھوپ ، موسم قدرے گرم
اسلام آباد (شہر)
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ پنجاب
دن دھوپ ، موسم قدرے گرم
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
دن مطلع صاف، شام جزوی ابر آلود مری
دن دھوپ ، موسم قدرے گرم چکوال (بھون)
دن مطلع صاف، موسم قدرے گرم اٹک (کامرہ ائیربیس)
دن دھوپ ، موسم گرم میانوالی (ائیربیس)
دن مطلع صاف، موسم گرم
سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
دن دھوپ ، موسم گرم جہلم
دن دھوپ ، موسم گرم
لاہور (ائیرپورٹ)
لاہور (شہر)
دن مطلع صاف، موسم گرم گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
دن دھوپ ، موسم گرم فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
دن مطلع صاف، موسم گرم فیصل آباد (ائیرپورٹ)
دن دھوپ ، موسم گرم
سرگودھا (ائیربیس)
جوہرآباد
نورپورتھل
دن دھوپ ۔ موسم گرم ، شام جزوی ابر آلود
ڈی جی خان
ملتان (ائیرپورٹ)
بہاولنگر
بہاولپور (شہر)
خانپور (رحیم یار خان)
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ خیبر پختونخواہ
دن مطلع صاف ، قدرے گرم موسم
پشاور (ائیرپورٹ)
پشاور (گالف کلب)
دن مطلع صاف ،شام جزوی ابرآلود ، موسم ہوادار پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
دن مطلع صاف ، موسم گرم ڈی آئی خان (شہر)
دن مطلع صاف ،موسم قدرے گرم ، شام جزوی ابر آلود ایبٹ آباد (کاکول)
دن مطلع صاف، شام گرج چمک و بوندا باندی کا امکان نتھیا گلی
دن مطلع صاف ،موسم قدرے گرم ، شام جزوی ابرآلود
بالاکوٹ
سیدو شریف (مینگورہ)
موسم جزوی ابر آلود ،بوندا باندی کا امکان چترال
موسم جزوی ابرآلود ، گرج چمک بارش کا امکان دیر
موسم ابر آٓلود ٹھنڈا ، ہوادار ، گرج چمک و بارش کا امکان پاراچنار
موسم جزوی ابر آٓلود ، ٹھنڈا ، بعد دوپہربوندا باندی  کا امکان کالام
دن دھوپ ،شام جزوی ابر آلود مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ بلوچستان
موسم جزوی ابرآلود ، ہوادارشام گرج چمک و بارش کاامکان
کوئٹہ (سمنگلی)
کوئٹہ (بریوری)
قلّات
دن دھوپ، موسم ہوادار ، شام جزوی ابر آلود بارکھان
موسم جزوی ابرآلود، ہوادار ، شام گرج چمک وبارش کاامکان
خضدار
موسم جزوی ابرآلود، ہوادار ، شام گرج چمک وبارش کاامکان
پنجگور
دن مطلع صاف موسم گرم سبّی
دن دھوپ ،شام جزوی ابر آلود ۔ موسم گرم بیلا (لسبیلہ)
موسم جزوی ابرآلود، ہوادار
دالبندین
نوکنڈی
موسم جزوی ابر آلود ، ہوادار، گرج چمک و بارش کا امکان
گوادر
پسنی
اورماڑا
جیوانی
موسم جزوی ابرآلود، ہوادار ، شام گرج چمک وبارش کا امکان
تربت
موسم ہوا داراور جزوی ابر آلود ، دوپہربوندا باندی کا امکان
ژوب
زیارت

About amnausmani

Check Also

3 مئی 2024 کو پاکستان کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے