Home / بارش پر رپورٹ / پاکستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، چند علاقوں میں ژالہ باری ۔

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، چند علاقوں میں ژالہ باری ۔

 پیشگوئی کے مطابق گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند علاقوں میں ژالہ باری ہوئی۔

۔  ۔

بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ میں خسنوب کے مقام پر ٹینس بال کے سائز کے اولوں نے کھڑی فصلوں کے ساتھ چرند پرند کو شدید نقصان پہنچایا۔بلوچستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ، سیلابی ریلے میں 1 شخص کے جاں بحق ہونے کی بھی اطلاع ہے۔آمانی بجلی گرنے سے گندم کے گھیت میں آگ لک گئی۔

کشمیر میں وادئ نیلم میں 2 روز سے جاری بارشوں کی وجہ سے ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع ہے۔ خیبر پختونخواہ میں آسمانی بجلی گرنے سے لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گرج چمک کے یہ طوفان پنجاب میں بھی داخل ہوئے،کئی مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کی بھی اطلاعات ملیں۔

پنجاب بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل سے تیز بارش ریکارڈ ہوئی،لاہور میں چند مقامات سے ژالہ باری کی اطلاعات بھی ملیں۔

۔

ہمارے فیسبک صفحے سے بروقت لوگوں کو متنبہ کیا جاتا رہا اور آگاہی دی جاتی رہی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 25 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ دیگر شہروں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی تفصیلات ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے؛

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
6.2 اٹک
1 بہاولپور ائرپورٹ
1 بہاولپور شہر
10 بھکر
5 چکوال
7 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
7 ڈیرہ غازی خان شہر
1 فیصل آباد
6.2 گوجرنوالا
7 گجرات
2.8 حافظ آباد
6.1 اسلام آباد شہر
4.6 اسلام آٓباد ائر پورٹ
1 اسلام آباد گولڑہ
2 اسلام آباد سید پور
4.2 جھنگ
4.9 جہلم
1.6 جوہر آباد
1.3 کامرہ ائر بیس
4 خانیوال
16 خانپور
TR کوٹ ادو
10.8 لاہور شہر
6 لاہور ائر پورٹ
3.5 لیہ
1 منڈی بہاوالدین
1 میانوالی ائر بیس
4.5 ملتان ائر پورٹ
3.6 ملتان شیر
10 مری
4.2 ناروال
3 اوکاڑہ
2.6 رحیم یار خان
2 راولپنڈی چکلالہ
1 راولپنڈی شمس آباد
4.2 ساہیوال
2 سرگودھا ائر بیس
0.6 سرگودھا شہر
6 شور کوٹ ائر بیس
3 شیخوپورہ
6 سیالکوٹ ائر پورٹ
3 سیالکوٹ کینٹ
2.2 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
4.5 استور
TR بونجی
TR چلاس
11 گڑھی دوپٹہ
TR گلگت
2 کوٹلی
7.5 مظفر آباد ائر پورٹ
7 مظفر آٓباد شہر
12.2 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR باچا خان ائر پورٹ
0.7 بالاکوٹ
5 چیراٹ
7.8 چترال
1.1 ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
0.8 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
22 اپردیر
7.8 دروش
17 کاکول
23 کالام
5 کوہاٹ ائر بیس
5 لوئر دیر
25 مالم جبہ
16 میر کاخانی
24 پاراچنار
19 پٹن
2 پشاور ائر بیس
1 پشاور شہر
4 رسالپور
3 سیدو شریف
2.1 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
2 جیکب آباد
TR رویڑی
3 سکھر
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
12 بارکھان
3 قلات
18 کوئٹہ سمنگلی
15.3 کوئٹہ شاہ ماندہ
TR سبی
16 ژوب

About amnausmani

Check Also

14 مئی 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت مئی کے معمول کے مطابق۔ مختلف شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ مغربی سلسلے کے گزرنے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے