Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 26 اپریل 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ملک کے مغربی علاقوں کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری کمی اور اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال جانئیے

26 اپریل 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ملک کے مغربی علاقوں کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری کمی اور اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال جانئیے

اج جہاں ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت زیادہ رہا ،وہیں ملک کے مشرقی علاقوں میں مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری کی کمی دیکھی گئی۔

ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 39.5 ڈگری اور کم سے کم 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیارت میں ریکارڈ کیا گیا۔

اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارش کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
موسم جزوی ابرآلود ، ہوا دار
33.5 26.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.9 24.5 کراچی (سی ویو)
موسم گرم ، جزوی ابرآلود اور ہوادار 37.0 22.7 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
موسم گرم ،جزوی ابر آلود اور ہوادار
37.0 22.0 ٹنڈو جام
37.5 23.5 میرپور خاص
موسم گرم ، مطلع جزوی ابر آلود ، ہوادار
39.5 22.5 نوابشاہ
38.5 22.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
موسم گرم ، شام جزوی ابر آلود 36.5 23.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
موسم گرم ، شام جزوی ابر آلود 36.5 24.0 روہڑی
موسم گرم ، شام جزوی ابر آلود 36.0 23.0 جیکب آباد
موسم گرم ، شام جزوی ابر آلود 36.0 21.5 لاڑکانہ
موسم گرم ، شام جزوی ابر آلود 36.5 20.8 موئنجو دڑو
موسم گرم ، جزوی ابر آلود، تیز ہوا 37.0 22.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
موسم کرم اور ہوادار 35.0 23.5 بدین
موسم گرم اور ہوادار
37.5 21.5 چھور (عمرکوٹ)
38.0 21.5 مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
موسم جزوی ابرآلود ، گرج چمک و بارش کا امکان
30.5 16.5 اسلام آباد (شہر)
29.3 17.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
30.5 16.3 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
موسم جزوی ابرآلود ، گرج چمک و بارش کا امکان
31.0 18.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
20.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
29.8 14.7 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
موسم ابر آلود، ہوادار، گرج چمک اور بارش کا امکان 20.4 12.0 مری
موسم جزوی ابرآلود ، گرج چمک و بارش کا امکان 29.5 17.5 چکوال (بھون)
موسم جزوی ابرآلود ، گرج چمک و بارش کا امکان 29.0 19.6 اٹک (کامرہ ائیربیس)
موسم جزوی ابر آلود ، گرج چمک و بوندا باندی 27.5 18.5 میانوالی (ائیربیس)
مطلع جزوی ابرآلود ، ہوادار، بوندا باندی کا امکان
34.0 19.0 سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
33.3 17.8 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
35.1 17.7 پسرور
موسم جزوی ابر آلود ، ہوادار، بوندا باندی کا امکان 32.5 19.0 جہلم
مطلع جزوی ابر آلود ، ہوادار اور بوندا باندی کا امکان
37.3 20.5 لاہور (ائیرپورٹ)
38.0 21.0 لاہور (شہر)
موسم جزوی ابر آلود ، ہوادار، بوندا باندی کا امکان 36.6 17.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
مطلع جزوی ابرآلود ، ہوادار،گرج چمک وبوندا باندی کا امکان
35.5 19.4 شیخوپورہ (فاروق آباد)
مطلع جزوی ابر آلود ، تیز ہوا،گرج چمک ، بوندا باندی کا امکان
33.7 22.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
موسم جزوی ابر آلود، گرج چمک اور بارش کا امکان
31.0 22.0 سرگودھا (ائیربیس)
27.1 20.0 جوہرآباد
26.5 20.5 نورپورتھل
موسم گرم ، جزوی ابر آلود اورہوادار 35.0 21.5 ڈی جی خان
موسم گرم ، جزوی ابر آلود ، بوندا باندی کا امکان 32.2 22.7 ملتان (ائیرپورٹ)
موسم گرم ، جزوی ابر آلود ، بوندا باندی کا امکان 35.0 23.5 بہاولنگر
موسم گرم ، جزوی ابر آلود 36.0 23.0 بہاولپور (شہر)
موسم گرم ، جزوی ابر آلود 36.4 22.8 خانپور (رحیم یار خان)
موسم گرم ، جزوی ابر آلود 35.4 21.8 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
موسم جزوی ابر آلود ، بارش کا امکان
29.0 18.5 پشاور (ائیرپورٹ)
28.0 16.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
موسم ابر آلود، با رش کا امکان 27.1 17.1 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
مطلع جزوی ابر آلود ، بارش کا امکان 24.0 20.0 ڈی آئی خان (شہر)
مطلع ابر آلود، گرج چمک اور با رش کا امکان 24.5 11.2 ایبٹ آباد (کاکول)
موسم ابرآلود، آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
16.5 4.0 نتھیا گلی
موسم جزوی ابر آلود، گرج چمک اور بارش کا امکان
26.5 13.4 بالاکوٹ
26.5 15.0 سیدو شریف (مینگورہ)
موسم ابر آلود ، بارش کا امکان 23.2 8.8 چترال
موسم ابر آلود اور بارش کا امکان 25.5 9.0 دیر
موسم جزوی ابر آلود، بارش امکان 20.5 5.5 پاراچنار
مطلع ابر آلود ، بارش کا اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
15.5 4.5 کالام
موسم ابر آلود، گرج چمک اور بارش کا امکان 15.0 5.5 مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
28.0 14.5 گلگت
22.0 7.5 گوپس
20.6 6.4 سکردو
17.0 6.5 استور
25.8 13.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
26.0 14.0 مظفّرآباد (شہر)
25.5 12.2 گڑھی دوپٹّہ
29.2 16.3 کوٹلی
21.4 9.0 راولاکوٹ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
موسم جزوی ابرآلود، ہوا دار ، گرج چمک و بارش کا امکان
18.5 9.5 کوئٹہ (سمنگلی)
19.5 10.5 کوئٹہ (بریوری)
15.0 8.5 قلّات
موسم جزوی ابرآلود، ہوادار 23.5 17.0 بارکھان
موسم جزوی ابرآلود اور آندھی کا امکان 24.0 15.0 خضدار
موسم جزوی ابر آلود اور ہوادار 25.0 14.5 پنجگور
موسم گرم ،جزوی ابرآلود اور آندھی کا امکان 31.5 19.5 سبّی
موسم گرم ، جزوی ابر آلود 37.5 20.0 بیلا (لسبیلہ)
موسم جزوی ابرآلود، ہوادار
23.0 13.0 دالبندین
26.0 14.0 نوکنڈی
موسم جزوی ابر آؒود ، قدرے گرم
31.5 22.0 گوادر
31.0 22.5 پسنی
31.0 22.0 اورماڑا
29.5 21.5 جیوانی
مطلع صاف، موسم قدرے گرم 36.5 21.5 تربت
موسم جزوی ابرآلود ، ہوادار ،بوندا باندی کا امکان
19.5 12.0 ژوب
11.5 3.5 زیارت

 

 

About amnausmani

Check Also

5 مئی 2024 کو آپ کے شہر میں موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں ؛

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے