Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / جمعہ 26 اپریل 2024 کو باکستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک و بارش کا امکان ۔ متوقع موسمی صورتحال جانئیے

جمعہ 26 اپریل 2024 کو باکستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک و بارش کا امکان ۔ متوقع موسمی صورتحال جانئیے

جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی/ تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے، گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

جبکہ خیبر پختونخواہ میں چند پہاڑی مقامات پر برف باری بھی ہونے کی توقع ہے۔

اپنے اور ملک کے دیگر شہروں کی کل کی متوقع موسمی صورتحال ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے ؛

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ سندھ
موسم جزوی ابرآلود ، ہوا دار
کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
کراچی (سی ویو)
موسم گرم ، جزوی ابرآلود اور ہوادار حیدرآباد (ائیرپورٹ)
موسم گرم ،جزوی ابر آلود اور ہوادار
ٹنڈو جام
میرپور خاص
موسم گرم ، مطلع جزوی ابر آلود ، شام ہوادار
نوابشاہ
پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
موسم گرم ، شام جزوی ابر آلود، بوندا باندی کا امکان سکّھر (ائیرپورٹ)
موسم گرم ، شام جزوی ابر آلود، بوندا باندی کا امکان روہڑی
موسم گرم ، جزوی ابر آلود، بوندا باندی کا امکان جیکب آباد
موسم گرم ، جزوی ابر آلود اور ہوا دار لاڑکانہ
موسم گرم ، جزوی ابر آلود اور ہوا دار موئنجو دڑو
موسم گرم ، جزوی ابر آلود، آندھی کا امکان سیتا روڈ (ضلع دادو)
موسم گرم جزوی ابر آلود اور ہوا دار بدین
موسم گرم اور جزوی ابر آلود ، ہوادار
چھور (عمرکوٹ)
مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال وفاقی دارالحکومت
موسم جزوی ابرآلود ،ہوا دار، گرج چمک و بارش کا امکان
اسلام آباد (شہر)
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ پنجاب
موسم جزوی ابرآلود ،ہوا دار، گرج چمک و بارش کا امکان
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
موسم ابر آلود، آندھی و گرج چمک اور بارش کا امکان مری
موسم جزوی ابرآلود ،ہوا دار، گرج چمک و بارش کا امکان چکوال (بھون)
موسم جزوی ابرآلود ،ہوا دار، گرج چمک و بارش کا امکان اٹک (کامرہ ائیربیس)
موسم جزوی ابر آلود ، گرج چمک و بوندا باندی میانوالی (ائیربیس)
مطلع جزوی ابرآلود ، شام ہوادار، شام کو بوندا باندی کا امکان
سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
مطلع جزوی ابر آلود ، شام ہوادار، شام بوندا باندی کا امکان جہلم
مطلع جزوی ابر آلود ، شام ہوادار اور بوندا باندی کا امکان
لاہور (ائیرپورٹ)
لاہور (شہر)
مطلع جزوی ابر آلود ، ہوادار، رات کو بارش کا امکان گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
مطلع جزوی ابر آلود ، ہوادار،گرج چمک ، بوندا باندی کا امکان
فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
مطلع جزوی ابر آلود ، ہوادار،گرج چمک ، بوندا باندی کا امکان
فیصل آباد (ائیرپورٹ)
موسم جزوی ابر آلود، گرج چمک و بوندا باندی کا امکان
سرگودھا (ائیربیس)
جوہرآباد
نورپورتھل
موسم جزوی ابر آلود ، آندھی و بوندا باندی کا امکان ڈی جی خان
موسم جزوی ابر آلود ، آندھی و بوندا باندی کا امکان ملتان (ائیرپورٹ)
موسم گرم ، جزوی ابر آلود اور آندھی کا امکان بہاولنگر
موسم جزوی ابر آلود ، آندھی و بوندا باندی کا امکان بہاولپور (شہر)
موسم گرم ، جزوی ابر آلود اور آندھی کا امکان خانپور (رحیم یار خان)
موسم گرم ، جزوی ابر آلود اور آندھی کا امکان ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ خیبر پختونخواہ
موسم جزوی ابر آلود ، گرج چمک و بوندا باندی
پشاور (ائیرپورٹ)
پشاور (گالف کلب)
موسم ابر آلود، با رش کا امکان پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
موسم ابر آلود ،گرج چمک اورآندھی ڈی آئی خان (شہر)
مطلع جزوی ابر آلود ، ہواداراور بارش کا امکان ایبٹ آباد (کاکول)
موسم ابر آلود، آندھی و گرج چمک اور بارش کا امکان نتھیا گلی
موسم ابر آلود، گرج چمک اور بارش کا امکان
بالاکوٹ
سیدو شریف (مینگورہ)
موسم ابر آلود ، ہلکی بارش کا امکان چترال
موسم ابر آلود، آندھی و گرج چمک اور بارش کا امکان دیر
موسم ابر آلود ٹھنڈا ، ہوادار ، گرج چمک و بارش امکان پاراچنار
مطلع ابر آلود ، بارش کا اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان کالام
موسم ابر آلود، گرج چمک اور بارش کا امکان مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ بلوچستان
موسم جزوی ابرآلود ، گرج چمک و بارش کا امکان
کوئٹہ (سمنگلی)
کوئٹہ (بریوری)
قلّات
موسم جزوی ابرآلود، ہوادار ، گرج چمک وبارش امکان بارکھان
موسم جزوی ابرآلوداور آندھی کا امکان خضدار
موسم جزوی ابر آلود اور ہوادار پنجگور
مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی کا امکان سبّی
موسم گرم ، جزوی ابر آلود بیلا (لسبیلہ)
موسم جزوی ابرآلود، ہوادار اور ہلکی بارش کا امکان
دالبندین
نوکنڈی
صبح جزوی ابر آؒود ،دن دھوپ ، موسم قدرے گرم
گوادر
پسنی
اورماڑا
جیوانی
مطلع صاف، شام ہوادار، موسم قدرے گرم تربت
موسم ابر آلود ، ہوادار ، گرج چمک و بارش کا امکان
ژوب
زیارت

About amnausmani

Check Also

3 مئی 2024 کو پاکستان کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے