ملک کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر وقفے وقفے سے گرج چمک کے طوفان، تیز آندھی، بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ خصوصاً جنوبی پنجاب میں شدید گرد آلود آندھیوں اور گرج چمک نے معمولاتِ زندگی متاثر کر دیئے …
Read More »14 مئی 2026 : لاہور میں85 کلو میٹر کی تیز آندھی کے ساتھ 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ، جنوبی پنجاب میں گرد آلود آندھی، خیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ ،جانی و مالی نقصان کی اطلاعات
ملک کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گرج چمک کے طوفان، تیز آندھی اور بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں شدید ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی جبکہ جنوبی پنجاب میں گرد آلود آندھیوں نے نظامِ …
Read More »11 مئی 2026 : گرج چمک کے ساتھ پنجاب و خیبر پختونخوا میں شدید طوفان بادوباراں، میانوالی میں 120، صوابی 105 اور طورخم پر 100کلو میٹر فی گھنٹہ تک کے جھکڑ ریکارڈ
پیشگوئی کے مطابق ملک کو ایک طاقتور مغربی سلسلے نے متاثر کیا،جس کےباعث ملک کے بالائی، وسطی اور شمال مغربی علاقوں میں شدید گرد آلود آندھی، گرج چمک کے طوفانوں، بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا، کیبر پختونخوا و آزاد کشمیر میں شدید گرج چمک …
Read More »3 مئی 2026 : ملک کے بالائی علاقوں میں شدید آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری ؛ کوہاٹ میں ٹینس بال سائز اولے، میانوالہ، پنڈی گھیب ضلع اٹک میں 96 کلومیٹر ، چٹی شیخان سیالکوٹ میں 85 کلو میٹر فی گھنٹہ کے جھکڑ ریکارڈ۔
ملک کے بالائی، وسطی اور شمال مغربی علاقوں میں طاقتور موسمی نظام کے زیرِ اثر گرج چمک، تیز آندھی اور بارش کا سلسلہ جاری رہا، جبکہ مختلف مقامات پر شدید ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی۔ خاص طور پر کوہاٹ کے بعض علاقوں میں ٹینس بال کے سائز کے بڑے اولے …
Read More »4 اپریل 2026 : سرکہ ویلج اٹک میں 103 ملی میٹر بارش اور بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں 76 کلو میٹر کی آندھی ریکارڈ۔
🌩️ ملک کے مختلف حصوں خصوصاً پوٹھوہار، اسلام آباد اور گردونواح میں مغربی ہواؤں کا مضبوط سلسلہ موجود ہے جو بار بار گرج چمک کے طوفان بناتا رہا، ⛈️⚡ جس کے نتیجے میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، گزشتہ روز …
Read More »31 مارچ 2026 : ملک بھر میں شدیدگرج چمک کے ساتھ بارشوں کا طاقتور سپیل: 20 افراد جاں بحق، 42 سے زائد زخمی
پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے کے زیر اثر ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ دو روز کے دوران شدید گرج چمک کے ساتھ اکثر مقامات پر موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ خطہ پوٹھوہار میں تیز ہوائیں بھی چلیں ۔وادی نیلم، کالام، مہوڈنڈ، مٹلتان اور دیگر پہاڑی علاقوں …
Read More »26 مارچ 2026 : ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،کسران، پنڈی گھیب، اٹک میں 49 ملی میٹر بارش اور تیز آندھی کا جھکڑ 106 کلومیٹر فی گھنٹہ میانوالہ میں ریکارڈ
پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے فعال سلسلے کے زیر اثر ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران خاص طور پر بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرج چمک دیکھنے میں آئی جبکہ قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ …
Read More »مغربی ہواؤں کے تازہ سلسلے سے سردی لوٹ آئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں کہیں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ آندھی اور بارش کی اطلاعت موصول ہوئی ہیں۔ ڈیرہ غازی خان ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں سے گرا چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ دوپہر میں خطہ پوٹوہار کے اکثر …
Read More »6 اکتوبر 2025 : پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر و گلگت بلتستان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ گرج چمک و بارش چند مقامات پر ژالہ باری
ملک میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری ہوئی۔ جبکہ بلند پہاڑی مقامات پر برفباری بھی ہوئی جس سے ان علاقوں میں اکتوبر کے معمول سے زیادہ سرد موسم رہا۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے …
Read More »19 ستمبر 2025 : پنجاب ، خیبر پختونخوا اور جنوبی کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ،کرک میں چند مقامات پر شدید ژالہ باری ،صوابی میں 101 کلو میٹر فی گھنٹہ کے جھکڑ ریکارڈ
پیش گوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے ایک سلسلے نے ملک کے وسطی اور مغربی حصوں کو متاثر کیا ، جس سے کرک ، مہمند، صوابی، پارا چنار ، ہنگو، دیر، بنوں، میرپور، کوہاٹ، لکی مروت،ڈیرہ اسمعیل خان ،میانوالی، تلاگنگ، چکوال، اٹک، راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، گوجرنوالہ، لیہ اور بھکر …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال