Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 4 اپریل 2026 : سرکہ ویلج اٹک میں 103 ملی میٹر بارش اور بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں 76 کلو میٹر کی آندھی ریکارڈ۔

4 اپریل 2026 : سرکہ ویلج اٹک میں 103 ملی میٹر بارش اور بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں 76 کلو میٹر کی آندھی ریکارڈ۔

🌩️

ملک کے مختلف حصوں خصوصاً پوٹھوہار، اسلام آباد اور گردونواح میں مغربی ہواؤں کا مضبوط سلسلہ موجود ہے جو بار بار گرج چمک کے طوفان بناتا رہا، ⛈️⚡ جس کے نتیجے میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،

گزشتہ روز ہہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشنز کے ساتھ ہماری رین گیز پر سب سے زیادہ بارش  ، سرکہ (حضرو، ضلع اٹک) میں 103 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ غوری ٹاؤن اسلام آباد میں 71 ملی میٹر اور میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد میں 43 ملی میٹر بارش ہوئی،جس سے اس سلسلے کی شدت کا اندازہ ہوتا ہے۔۔

ہامرے موسمی اسٹیشنز پر کل سب سے زیادہ تیز آندھی کا جھکڑ  🌬️💨  بحریہ ٹاؤن فیز 2 راولپنڈی میں 76 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کا ریکارڈ کیا گیا۔  ملک مین متعدد مقامات پر ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی 🌨️❄️

 گرج چمک کے طوفان وقفے وقفے سے بنتے رہے، جس سے شہری نظام زندگی متاثر ہوا اور بعض علاقوں میں پانی جمع ہونے کی صورتحال پیدا ہوئی۔ مجموعی طور پر یہ ایک فعال اور طاقتور سلسلہ ہے جو اب بھی ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں پر اثر ڈال رہا ہے 🌦️۔

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشنز و رین گیجز پر ریکارڈ بارش کی مقدار و آندھی کی رفتار ذیل کی فہرست سے دیکھئے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
48 28 راولپنڈی: ویسٹریج 1
76 26.0 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
54 29 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
51 29 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
25 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
59 26 گلشن آباد، راولپنڈی
48 32 دھمیال ائربیس، راولپنڈی
67 20 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
18 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
56 43 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
75 27 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
39 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
39 34 سیکٹر I-10/1 (اسلام آباد)
12 مرید، چکوال
50 25 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
47 ایگریکلچر آفس، کرک
45 37 پرتہ کلی , مہمند
52 20.0 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
3 ظاہر پیر، رحیم یار خان
7 سیتا روڈ، دادو
7 لاہور (کینٹ)
49 38 مٹھہ ٹوانہ ( خوشاب)
44 8 بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
8 رحیم یار خان ( شہر )
1 لاڑکانہ (وکیل کالونی)
51 ڈھنڈاو (مردان)
41 38 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
41 جاتی (سجاول)
2 نوشکی
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
52.2 محمود آباد ( کراچی)
17 ماڈل ٹاؤن، واہ
41 چوا خالصہ، کلر سیداں
40 گلبہار سکیم (راولپنڈی)
31 سوان گارڈن (اسلام آباد)
71 غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد
31 آئی 14۔ رفاہ یونیورسٹی، اسلام آباد
24 تلہ گنگ
32 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
25 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
14 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
103 سرکہ، حضرو، ضلع اٹک
32 کسران، پنڈی گھیب، اٹک
2 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک

About amnausmani

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے