گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا ،کشمیر و گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش صوابی میں شیخ جانہ، رازڑ کے مقام پر موجود ہمارے موسمی اسٹیشن پر 55 ملی میٹر ریکارڈ …
Read More »2 اگست 2025 : اسلام آباد و راولپنڈی اور خیبرپختونخوا میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ گولڑہ، اسلام آباد کے علاقے میں تقریباً 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔
ملک کے مختلف مقامات پر مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گزشتہ دوپہر جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا سلسلہ تھمنے کے بعد شام کو مغرب سے آنے والے کمزور ہوا کے سلسلے سے مینگورہ ، سوات میں بادلوں کے بننے سے بارش یہ …
Read More »6 جولائی 2025 : اسلام اؓباد، جہلم ، منگلا سمیت پنجاب کے دیگر میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کےساتھ موسلادھار بارش، سیدپور میں 131 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے۔
ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کل شام مونسون ہوائیں بلوچستان اور سندھ میں گرج چمک کے طوفان ساتھ بارش برسانے کا باعث بنیں۔ شدید بارش سے بلوچستان کمیں قلعہ سیف اللہ کےمقامی ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔ رات کو کشمیر و خیبر …
Read More »طوفان پر رپورٹ :گزشتہ روز شمالی لاہور اور شیخوپورہ میں تیز اندھی کے باعث درختوں کو نقصان۔
طوفان پر رپورٹ : گزشتہ روز مغربی ہواؤں کے ایک نئے سلسلے نے پاکستان کے شمالی علاقوں کو متاثر کیا جس کے نتیجے میں ضلع اٹک، تحصیل پنڈی, گھیب گاؤں میاںوالہ میں ہمارے موسمی اسٹیشن پر 84 کلو میٹر فی گھنٹہ اور ویسا حضرو کے مقام پر موجود موسمی اسٹیشن …
Read More »اسلام آباد، پوٹھوہار ،خیبرپختونخوا سمیت گلگت بلتستان و کشمیر میں شدید گرج چمک اور آندھی/تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی اور خطہ پوٹھوہار کے ساتھ ساتھ، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پرآندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی مگر کشمیر اور گلگت بلتستان میں زیادہ تر مقامات پر تیز …
Read More »27 مئی2025 : شمال مشرقی بلوچستان اور خطہ پوٹھوہار سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں تیز آندھی و بارش
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک شمال مشرقی بلوچستان ، خطہ پوٹھوہار سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ آگے بڑھتے ہوئے اس سلسلے نے تیزی سے ہزارہ، مالاکنڈ، کرک، کوہاٹ اور وسطی خیبر پختون خواہ کے اضلاع کو بھی اپنی لپیٹ …
Read More »27 مئی 2025 : شمالی خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں ایک مرتبہ پھر زور دار آندھی اور مٹی کے طوفان۔ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد کی ہوائیں ریکارڈ!
ایک مرتبہ پھر پاکستان کے شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا ایک تازہ ترین سلسلہ اثر انداز ہوا۔ پشاور کے علاقے میں شدید آندھی کی اطلاعات موصول ہوئیں ، جس میں زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہو سکتی ہے۔ اس سلسلہ نے تیزی سے …
Read More »25 مئی 2025 : طوفان پر رپورٹ : طوفانی ہواؤں نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تباہی مچا دی، جانی و مالی نقصانات تفصیلات جانئیے
گزشتہ روز سوات کے علاقے سے شروع ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلےکی وجہ سے وہاں شدید بارش و بؑعض مقامات پر شدید ژالہ باری ہوئی ، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، وہیں اسی سلسلے نے آگے بڑھتے ہوئے مزید شدت اختیار کر لی۔ اٹک میں ہواؤں …
Read More »24 مئی 2025 :طوفان پر رپورٹ: ملک کے شمالی علاقوں میں شدید طوفان! 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں ریکارڈ
طوفانی موسم کی تفصیلی رپورٹ: آج دوپہر کے وقت ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژنز میں 2000 کی دہائی جیسے زبردست مئی کے طوفان کا آغاز ہوا ، جس کے نتیجے میں خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں بالخصوص مردان میں شدید ژالہ باری ہوئی۔ یہ گرد و غبار اور گرج چمک …
Read More »26 مارچ 2025 : راولپنڈی شہر کے جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں تیز جھکڑ ریکارڈ
گزشتہ رات راولپنڈی کے جنوب اور جنوب مشرقی حصوں میں تیز آندھی اور گرد آلود ہوائیں ریکارڈ ہوئیں، سب سے زیادہ شدید آندھی کے جھکڑ راولپنڈی کے علاقے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں 93 کلو میٹر فی گھنٹہ کے ریکارڈ کئے گئے، ہمارے دیگرموسمی اسٹیشنوں پرگزشتہ ریکارڈ کی گئی آندھی …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال