Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 12جون 2026 :131 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کے طوفانی جھکڑ, خیبر پختونخوا سمیت بالائی و وسطی پنجاب میں شدید موسمی صورتحال ،گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ موسلادھار بارش۔

12جون 2026 :131 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کے طوفانی جھکڑ, خیبر پختونخوا سمیت بالائی و وسطی پنجاب میں شدید موسمی صورتحال ،گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ موسلادھار بارش۔

گزشتہ روز بالائی، وسطی اور شمال مشرقی پنجاب کے ساتھ خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور شدید آندھی نے موسم کا رخ بدل دیا۔جس سےبنوں، میانوالی ، ڈیرہ اسمعیل خان،لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، اوکاڑہ، فیصل آباد، سرگودھا، چکوال، پنڈی گھیب، میانوالی، منڈی بہاؤالدین، ملتان، بھکر، لیہ اور گردونواح کے علاقے سب سے زیادہ متاثرہوئےجہاں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔کھوڑ، ملتان خورد میں 131 کلومیٹر فی گھنٹہ، کالا شاہ کاکو انٹرچینج پر127 کلو میٹر  کے جھکڑ ریکارڈ ہوئے جبکہ خانسر ضلع بھکر میں 100 ملی میٹر، مٹھہ ٹوانہ میں74 ملی میٹر ،جبکہ تلہ گنگ میں 46 ملی میٹر بارش ہوئی۔

ہمارے موسمی اسٹیشنز پر بارش و ہوا  کی رفتار ذیل کی فہرست سے جانئیے

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
35 راولپنڈی: ویسٹریج 1
44 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
41 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
39 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
41 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
39 دھمیال ائربیس، راولپنڈی
41 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
48 .8 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
47 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
48 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
60 8 مرید، چکوال
89 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
28 ایگریکلچر آفس، کرک
35 پرتہ کلی , مہمند
52 4.0 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
44.00 ظاہر پیر، رحیم یار خان
69 3 لاہور (کینٹ)
2.2 جوہر ٹاون (لاہور) نوا ہوٹل
57 74 مٹھہ ٹوانہ ( خوشاب)
0.7 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
53 بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
41 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
43 خانپورڈیم
61 جاتی (سجاول)
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
46 تلہ گنگ
10 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
6 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
TR کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک

خیبرپختونخوا اور جنوبی پنجاب میں طوفانی آندھی سے کئی مقامات پر نقصانات: 

گرج چمک کے طوفانوں کے دوران کئی علاقوں میں انتہائی تیز آندھی چلی، جس سے متعدد مقامات پر نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ نجی موسمی اسٹیشنز کے مطابق سب سے زیادہ ہوا کی رفتار کوٹہرا، ملتان خورد میں 131 کلومیٹر فی گھنٹہ، کالا شاہ کاکو انٹرچینج پر 127، کوٹ زمان، چکرالہ میں 108، میانوالی (نمل یونیورسٹی) میں 105 اور کوٹ مومن میں 97 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔متعدد علاقوں میں درخت گرنے، سائن بورڈ اکھڑنے اور بجلی کی فراہمی متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ بنوں اور گردونواح میں کچی دیواریں گرنے سے مویشی ہلاک ہوئے جبکہ متعدد مقامات پر سولر پینل، پنکھے اور بجلی کے کھمبے گرنے سے املاک کو نقصان پہنچا۔ سیالکوٹ میں 89 کلومیٹر فی گھنٹہ، لاہور میں 69 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ چکوال، صوابی اور سجاول سمیت کئی علاقوں میں بھی تیز آندھی ریکارڈ کی گئی۔

ایک نجی ایپ کے مطابق ریکارڈ کی گئی ہوا کی رفتار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

📍کوٹہرا، ملتان خورد — 131 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب جنوب مغرب)
📍 انٹرچینج، کالا شاہ کاکو — 127 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب)
📍 ڈھوک زمان، چکرالہ — 108 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مغرب)
📍 نمل یونیورسٹی، میانوالی — 105 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مغرب)
📍 کوٹ مومن ٹول پلازہ — 97 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب شمال مغرب)
📍 کوٹ پنڈی داس ٹول پلازہ — 95 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب شمال مغرب)
📍 کوٹ لدھا، گوجرانوالہ — 88 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال)
📍 ہرن مینار ٹول پلازہ — 88 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب)
📍 ہوٹل نووا، لاہور — 85 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مشرق)
📍 مالیاں کلاں، شیخوپورہ — 86 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب شمال مغرب)
📍 خانقاہ ڈوگراں ٹول پلازہ — 85 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب)
📍 میانوالہ، پنڈی گھیب — 82 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مشرق)
📍 ڈیرہ اسماعیل خان — 81 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مشرق)
📍 چکری — 80 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مغرب)
📍 گوجرہ — 80 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مغرب)
📍 پی آئی اے ہاؤسنگ سوسائٹی، لاہور — 78 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 باغبانپورہ، لاہور — 78 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 کینال گارڈنز، لاہور — 78 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 میانوالی شہر — 77 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 ٹی اینڈ ٹی آبپارہ، لاہور — 77 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 اوکاڑہ شہر — 77 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 بحریہ ٹاؤن، لاہور — 77 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 گرین ایگری ٹیک برج، لاہور — 77 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 حویلی لکھا — 75 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 پام ولاز، جھنگ — 75 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 جھوک فضل، بھکر — 73 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 کٹھیالہ خورد، ملکوال — 73 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 بھیرہ ٹول پلازہ — 73 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 جامعہ پنجاب، لاہور — 71 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 قصوریہ فارم، ڈیرہ اسماعیل خان — 71 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 مہران یونیورسٹی، جامشورو — 71 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 ڈی ایچ اے فیز 6، لاہور — 69 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 پی ڈی ایم اے، پشاور — 69 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 فیروزوالہ، لاہور — 68 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 بلال گنج، لاہور — 68 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 نیلا ڈھلہ ٹول پلازہ — 68 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 سیال موڑ ٹول پلازہ — 68 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 دھرنال — 68 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 ماڈل ٹاؤن، حاصل پور — 66 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 کاریالہ، حافظ آباد — 66 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 سالم ٹول پلازہ — 66 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 بہاولنگر شہر — 61 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 ککری والی، جلووالی — 61 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 منگوال، چکوال — 61 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 پیر محل — 61 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 اعوان ٹاؤن، لاہور — 60 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 کالاباغ شہر — 60 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 ہارون آباد شہر — 60 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 سنگینٹا، ہڑپہ — 58 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 للہ ٹول پلازہ — 58 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 مٹھا ٹوانہ — 57 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 چولستان (اے آر ایف یو چاپو) — 56 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 سجاول — 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 سٹی گارڈن، بہاولپور — 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 مصری شاہ، لاہور — 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 محمد پور، جام پور — 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 لطیف آباد، حیدرآباد — 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 خالد کالونی، گوجرانوالہ — 55 کلومیٹر فی گھنٹہ

  • 📍 ڈی ایچ اے (فیز 1)، لاہور — 53 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق جنوب مشرق)
  • 📍 کوٹ آغا ججہ، پسرور — 53 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب)
  • 📍 لودھراں شہر — 53 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق شمال مشرق)
  • 📍 مہریہ لینڈ، اٹک — 52 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب جنوب مغرب)
  • 📍 ماڈل ٹاؤن، لاہور — 52 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب جنوب مغرب)
  • 📍 کوٹ سندکی، برہان — 52 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق جنوب مشرق)
  • 📍 نواں کھو، کہروڑ پکا — 52 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مشرق)
  • 📍 امین آباد — 52 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مشرق)
  • 📍 مانکی شریف — 52 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مشرق)
  • 📍 چک چار، کنری — 52 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب جنوب مغرب)
  • 📍 پنڈی گھیب شہر — 59 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق)
  • 📍 بورے والا شہر — 50 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مشرق)
  • 📍 گل گشت، ملتان — 50 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق جنوب مشرق)
  • 📍 کامیر (98/D)، پاکپتن — 50 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مغرب)
  • 📍 خانپور بگا شیر، مظفرگڑھ — 50 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مشرق)
  • 📍 جانو والا، یزمان — 50 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب جنوب مغرب)
  • 📍 ریسکیو 1122 آفس، شاہدرہ — 50 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب مشرق)
  • 📍 او جی ڈی سی ایل آفس، اسلام آباد — 50 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مشرق)
  • 📍 سرجانی ٹاؤن، کراچی — 50 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب)
  • 📍 ماڈل ٹاؤن، میلسی — 48 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مشرق)
  • 📍 کوٹ قیصرانی — 48 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال)
  • 📍 تونسہ شریف — 48 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مشرق)
  • 📍 فورٹ منرو — 48 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال)
  • 📍 بسالی، راولپنڈی — 48 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق)
  • 📍 چکوال شہر — 47 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مشرق)
  • 📍 ڈریم گارڈنز، ملتان — 47 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق شمال مشرق)
  • 📍 ٹانک شہر — 47 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مغرب)
  • 📍 جب خانپور ڈیم، ہری پور — 47 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق)
  • 📍 ڈھارکی (2) — 47 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مشرق)
  • 📍 بلکسر ٹول پلازہ — 47 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مشرق)
  • 📍 واہلی زیر — 45 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب شمال مغرب)
  • 📍 گوجرخان — 45 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق)
  • 📍 کار چوک، راولپنڈی — 45 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مشرق)
  • 📍 فیصل ٹاؤن، ٹیکسلا — 45 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق جنوب مشرق)
  • 📍 کلسوم انٹرنیشنل، اسلام آباد — 45 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مشرق)
  • 📍 کامسیٹس یونیورسٹی، وہاڑی — 45 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال)
  • 📍 للیاندی، چکوال — 45 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب شمال مغرب)
  • 📍 ٹنڈو باگو، بدین — 45 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مشرق)
  • 📍 پیرووال — 45 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق شمال مشرق)
  • 📍 ڈی سی آفس، دادو — 45 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب شمال مغرب)
  • 📍 پنڈی بھٹیاں ٹول پلازہ — 45 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب جنوب مغرب)
  • 📍 سہالہ، اسلام آباد — 44 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب مشرق)
  • 📍 مرید، چکوال — 44 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب مغرب)
  • 📍 ڈلہ بھدیرا — 44 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال)
  • 📍 گڈانی بلوچ ایریا، میرپور ماتھیلو — 44 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مشرق)
  • 📍 بھرگڑی گاؤں، سامارو — 44 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مشرق)
  • 📍 اسلام آباد ٹول پلازہ — 44 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق)
  • 📍 ڈی-12، اسلام آباد — 44 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مشرق)
  • 📍 گلشنِ رومی، کراچی — 43 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب شمال مغرب)
  • 📍 صوابی — 42 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مشرق)
  • 📍 احمد پور ایسٹ — 42 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال)
  • 📍 کالا شاہ کاکو — 42 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مغرب)
  • 📍 دی لاسٹ ٹرائب، اسلام آباد — 42 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق)
  • 📍 ڈی ایچ اے سٹی، کراچی — 40 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب جنوب مغرب)
  • 📍 دارالاسلام کالونی، اٹک — 40 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب)
  • 📍 محلہ مغل آباد، ظاہر پیر — 40 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مشرق)
  • 📍 راوت، اسلام آباد — 40 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق)
  • 📍 بحریہ انکلیو، اسلام آباد — 40 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب مشرق)
  • 📍 اقبال نگر، میاں چنوں — 40 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب مشرق)
  • 📍 گلشنِ انور، واہ کینٹ — 40 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق)
  • 📍 ٹیرس گرِل، مری — 40 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق جنوب مشرق)
  • 📍 بحریہ ٹاؤن (فیز 2)، راولپنڈی — 40 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق)

 

About amnausmani

Check Also

9 جون 2026 : سبّی میں درجہ حرارت 49 ڈگری ، جیکب آباد اور تربت 47 پر پہنچ گئے، ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے