Home / بارش پر رپورٹ (page 5)

بارش پر رپورٹ

16دسمبر2023 کو ہلکی بارش اور چند پہاڑی مقامات پر ہلکی برف باری

16 دسمبر کو ملک میں داخل مغربی ہواوں کی وجہ سے دن بھر ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں، ین ہواوں کی وجہ سے ملک میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور چند بلند پہاڑی مقامات سے برفباری رپورٹ ہوئی، زیارت میں 3. انچ  برف باری اور مری میں بھی ہلکی برف باری …

Read More »

نومبر 2023 ،پاکستان میں بارشوں کا تفصیلی جائزہ

 پاکستان میں نومبر سال کے خشک مہینوں  میں ہونے کے باوجود ملک میں  بارش کے کئی تاریخی ریکارڈ بنا گیا۔ ۔  ۔    کہیں شدید ترین ژالہ باری ہوئی،کہیں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش۔پہاڑی مقامات پر برف باری بھی ہوئی۔ ۔  ۔  وقت سے پہلے  شروع ہونے والی …

Read More »

1دسمبر 2023 کو محکمہ موسمیات سے حاصل ، بارش ریکارڈ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں ہلکی سے معتدل بارش رپورٹ ہوئی ،اور پہاڑی مقامات پر ہلکی اور بلند و بالا پہاڑی مقامات پر  شدید برف باری ہو ئی۔َسب سے زیادہ بارش مظفر آباد شہر  32 ملی میٹر اور ائیر پورٹ پر 34 ملی میٹر ہوئی۔ محکمہ …

Read More »

30نومبر2023 کو ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش

ملک کے شمالی علاقوں پہ ہوا کا ایک دباو موجود ہے جس کی وجہ سے بالائی پنجاب،خیبر پختونخواہ ،کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں کہیں بوندا باندی،اور کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ پہاڑی علاقوں سے ہلکی برف باری کی بھی اطلاعات ملیں۔  ہمارے مقامی اور  علاقائی …

Read More »

گذشتہ 48 گھنٹوں کی بارش پر رپورٹ

25 اور 26 نومبر 2023 کو ملک  کے جنوبی علاقوں میں  پیش گوئی کے مطابق مغربی ہوائیں داخل ہوئیں اور سمندری ہواوں کے ملاپ سے بلوچستان اور سندھ کے  مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، بلوچستان میں پسنی میں نومبر کی تاریخ کی سب سے زیادہ 94 ملی میٹر بارش ہوئی …

Read More »

11نومبر2023 کو ملک میں ہلکی بارش

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک  میں گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب کے علاوہ خیبر پختونخواہ کے چند علاقوں میں بارش معمولی ہوئی۔   سب سے زیادہ بارش محکمہ موسمیات کے مطابق قصور میں 19 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔  محکمہ موسمیات  سے حاصل دیگر شہروں میں بارش کی تفصیل ذیل …

Read More »

شدید گرج چمک، موسلا دھار بارش،ژالہ باری اور بالائی علاقوں میں برف باری،نومبر کا ایک نیا ریکارڈ

گذشتہ 24 گھنٹوں سے اب تک (9 اور 10 نومبر2023) ملک کے اکثر علاقوں میں معتدل سے  شدید بارش  ہوئی۔ بعض علاقوں میں شدید بارش کے ساتھ ژالہ باری کی بھی اطلاعلات ملیں۔ ۔  ۔ جن میں راولپنڈی،اسلام آباد،تلہ گنگ اور گلیات و گردو نواح  کے علاقے شامل ہیں۔ اسلام …

Read More »

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے ریکارڈ 9نومبر 2023 کی بارش و آندھی

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی اور شامل مغربی علاقوں کے علاوہ،بلوچستان کے مغربی علاقوں میں  گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بعض علاقوں سے تیز ہوا کے ساتھ قلیل بارش کی اطلاعات ملیں،     اب تک کی …

Read More »

8نومبر2023 بارش ،محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق

 مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک کے مختلف حصوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ،صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے چند شہروں میں قلیل بارش ریکارڈ ہوئی۔    محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق  سب سے زیادہ بارش صوبہ  بلوچستان میں قلات میں …

Read More »

اکتوبر2023 کی بارش،تفصیلی جائزہ

اکتوبر2023 میں سوائے صوبہ سندھ کے ملک کے زیادہ تر علاقوں میں  اکتوبر کےمعمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں، ۔ اکتوبر میں ہی کہیں سال کی پہلی برف باری ہوئی اور چند شمالی پہاڑی علاقوں میں 2 سے 3 مرتبہ برف باری دیکھنے کو ملی، اسی مہینے اکتوبر کے کم سے …

Read More »