Home / بارش پر رپورٹ / ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے ریکارڈ 9نومبر 2023 کی بارش و آندھی

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے ریکارڈ 9نومبر 2023 کی بارش و آندھی

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی اور شامل مغربی علاقوں کے علاوہ،بلوچستان کے مغربی علاقوں میں  گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بعض علاقوں سے تیز ہوا کے ساتھ قلیل بارش کی اطلاعات ملیں،

   

اب تک کی اطلاعات کے مطابق سب سے زیادہ بارش  راولپنڈی کے علاقے چکلالہ سکیم 3 میں77.1 ملی میٹر ، اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاون میں76 ملی میٹر، ویسٹرج میں38.04 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی،بارش کے ساتھ تیز ہواوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ سب سے زیادہ ہوا   راولپنڈی کے علاقےبحریہ ٹاون فیز2 میں71 کلو میٹر،اور  اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 میں61 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز آندھی  چلی۔

   

دیگر  اسٹیشن سے حاصل اب تک کی بارش کے مقدار ذیل کی فہرست سے جانئے۔

زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
38.04 راولپنڈی: ویسٹریج 1
71(E) 25.18 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
77.1 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
23 گلشن آباد،راولپنڈی
2.2 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
61(E) 4 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
3 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
18.21 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
32.5 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
45.4 سیکٹرE-11/4(اسلام آباد)
23.18 واسع (حضرو) اٹک
3.4 پرتہ کلے, مہمند
22.37 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
8.3 ڈنڈو ئی, مردان
10 شہباز گڑھی مردان
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
76 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد

About amnausmani

Check Also

5 جون 2026 : مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ؛ راولپنڈی، اسلام آباد اور پوٹھوہار میں موسلادھار بارش، گرج چمک کے طوفان

ملک کے بالائی، شمالی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر  2 روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے