Home / بارش پر رپورٹ (page 4)

بارش پر رپورٹ

29مارچ 2026 : ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش: مٹھہ ٹوانہ، ضلع خوشاب میں 58 ملی میٹر بارش جبکہ لاہور کینٹ میں 62 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ ،

پیشگوئی کے مطابق  مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سسلسلہ   ملک کے مختلف وسطی و میدانی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش  کا سبب بنا۔ اس دوران  بعض مقامات پر تیز ہوائیں بھی چلیں۔ ہمارے مقامی و نجی موسمی اسٹیشنز کے مطابق سب سے زیادہ بارش مٹھہ ٹوانہ (خوشاب) میں …

Read More »

27 مارچ 2026 : سندھ کے میدانی علاقے گرمی کی لپیٹ میں ، مٹھی 38 ڈگری کے ساتھ صوبے و ملک کا گرم ترین مقام،

جمعہ 27 مارچ 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 23.0 33.1 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 23.5 32.0 کراچی (شارع فیصل) 22.5 31.0 کراچی (ماڑی پور) 20.5 34.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 22.0 35.0 حیدرآباد (شہر) 19.0 34.0 ٹنڈو جام 19.0 34.5 میرپور خاص 20.0 35.5 نوابشاہ 19.5 35.0 …

Read More »

19 مارچ 2026 :🌩️ ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، کراچی میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی طوفانی ہوائیں ریکارڈ،املاک کو نقصان

پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے کے زیر اثر ملک کے تقریباً تمام علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران بیشتر علاقوں میں گرج چکمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ بعض مقامات پر تیزہواؤں کے ساتھ چند مقامات پر  ژالہ باری بھی دیکھنے میں آئی۔ کراچی میں …

Read More »

18 مارچ 2026 : 🌦️ ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش، کہیں بوندا باندی اور کہیں بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں

مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر آج ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ بعض مقامات پر صرف بوندا باندی ہوئی, اس دوران چند علاقوں میں ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار اور قدرے خنک ہو گیا۔ صبح سے  وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کا …

Read More »

12 مارچ 2026 : ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری، سب سے زیادہ بارش کاکول میں 45 ملی میٹر جبکہ راولپنڈی میں 53 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائیں ریکارڈ

مغربی ہواؤں کا  سلسلہ   تیسرے روز بھی ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کو متاثر کرتا رہا ، جس کے باعث پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران فیصل آباد، لاہور، ننکانہ صاحب، چکوال …

Read More »

11 مارچ 2026 : ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ،پٹن 68 ملی میٹر اور مالم جبہ میں 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ

مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر جاری بارشوں کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں کو متاثر کرتا رہا، جس کے باعث خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں اچھی بارش ریکارڈ کی گئی۔ کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ …

Read More »

10 مارچ 2026 : بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور شمالی علاقوں میں ہلکی بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری ، پوٹھوہار میں بعض مقامات پر تیز ہوائیں ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے،  جس کے باعث بالائی پنجاب، کشمیر  و گلگت بلتستان  اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ بعض مقامات پر تیز ہوائیں بھی ریکارڈ کی گئیں۔ جس سے ان علاقوں میں …

Read More »

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی حصوں میں محدود پیمانے پر بارش ریکارڈ کی گئی ،جبکہ بیشتر علاقوں میں بادل چھائے رہے اور بعض مقامات پر  خاص کر پنجاب میں بارش کی قلیل مقدار ریکارڈ ہوئی۔  اس دوران سندھ اور بلوچستان …

Read More »

17 فروری 2026 : بلوچستان کے اکثر علاقوں سمیت سندھ و جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر بارش، قلات 32 ملی میٹر بارش کے ساتھ سرفہرست

مغربی ہواؤں کے موجودہ  /سلسلے کے دوران بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخواہ اور جنوبی پنجاب کے چند علاقوں میں  ہلکی تا درمیانی شدت کی بارش ریکارڈ کی گئی۔ بعض مقامات پر معتدل جبکہ کئی علاقوں میں بارش کی قلیل مقدار (TR) رپورٹ ہوئی۔ اس سلسلے کے دوران اب تک سب سے …

Read More »

11 فروری 2026 : ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ، بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار، مظفر آباد میں 39 ملی میٹربارش اور مالم جبہ میں 6 انچ برفباری ریکارڈ۔

حالیہ مغربی سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں ہلکی تا درمیانی بارش جبکہ پہاڑی مقامات پر وقفے وقفے سے برفباری ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے بعض علاقوں میں صرف ہلکی پھوار (TR) رپورٹ ہوئی۔ کئی شہروں میں بادل چھائے رہے جس سے بارش کے باعث …

Read More »