Home / بارش پر رپورٹ (page 3)

بارش پر رپورٹ

مارچ 2024: بارش پر ماہانہ رپورٹ: ضلع قصور میں کوٹ رادھا کشن 220 ملی میٹر ریکارڈ، آپ کے شہر میں مارچ 2024 کی کل بارش کتنی ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے۔

ویدر بسٹر کے منتظمین نے مارچ کے معمول سے زیادہ ٹھنڈا رہنے اور معمول سے قدرے زیادہ گرج چمک کے ساتھ بارشوں، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کے چلنے کی پیشگوئی کی۔اس کے عین مطابق مارچ کے دوران ملک بھر میں مغربی ہواوں کے کئے سلسلے اثر انداز ہوئے۔ جن …

Read More »

محکمۂ موسمیات کے مطابق مارچ 2024 میں پاکستان میں مختلف شہروں کی برفباری ، کل بارش اور بارش کی ماہانہ اوسطًا مقدار جانئیے۔

مغربی سلسلوں کے یکے بعد دیگرے آنے والے سلسوں کی وجہ سے ، پاکستان کے مختلف شہروں میں مارچ کے دوران غیر معمولی واقعات رونما ہوئے  ۔ مختلف شہروں میں شدیدگرج چمک کے طوفان دیکھے گئےتو کہیں شدید ژالہ باری کے پے در پے سلسلوں نے کھڑی فصلوں اور املاک …

Read More »

30مارچ 2024: محکمۂ موسمیات کے مطابق ، سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 64 ملی میٹر ریکارڈ، سبی و پشاور میں شدید ژالہ باری

 ملک کے بالائی اور چند وسطی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری اور بارش ہوئی۔ ملک کے مختلف بالائی علاقوں خاص کرخطۂ پوٹھوہار میں شدید آندھی آئی۔ چکلالہ ائر بیس کے مقام پر آندھی کی رفتار 71 کلو میٹر فی گھنٹہ سے آندھی کےجھکڑ ریکارڈ کئے گئے۔ …

Read More »

30 مارچ 2024 :ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ شدید ژالہ باری و بارش، بسالی ضلع راولپنڈی میں81 کلو میٹر کی رفتار سے تیز آندھی کے جھکڑ

کل شام سے شروع ہونے والے بارش کے سلسلے کی وجہ سے، ملک کے مختلف بالائی اور چند وسطی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور مختلف علاقوں میں معتدل سے تیز بارش رپورٹ ہوئی۔ چند علاقوں سے شدید ژالہ باری کے ساتھ بارش بھی ہونے کی …

Read More »

27مارچ 2024: ہمارے مقامی اسٹیشنز پر ،خطۂ پوٹھوہار میں سب سے زیادہ بارش چک بیلی خان ضلع راولپنڈی میں ریکارڈ کی گئی؛ تفصیلات جانئیے

ویدر بسٹرز پاکستان کی پیشگوئی کے عین مطابق ملک میں بارشوں کا سلسلہ مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے جاری ہے۔   گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ ، شمالی بلوچستان ، وسطی اور بالائی پنجاب کی علاوہ کشمیر و گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور بعض …

Read More »

27 مارچ 2024 : ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ، شمال مشرقی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار کے مختلف علاقوں، بالائی اور وسطی پنجاب کے علاوہ ، کشمیرو گلگت بلتستان میں ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ڈی جی خان اور میانوالی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی …

Read More »

23 مارچ 2024 : پاکستان کے مختلف وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش و بوندا باندی

پاکستان کے مختلف وسطی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور چند مقامات پر بوندا باندی ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ڈیرہ اسمعیل خان ائرپورٹ پر 31 اور شہر میں 20 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارش کی مقدار(mm) …

Read More »

22 مارچ 2024 : پاکستان کے بیشتربالائی اور وسطی علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش اور بعض پہاڑی مقامات پر برفباری

جپیشگوئی کے مطابق ملک میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سےگزشتہ رات، بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش ہوئی۔ کل کوئٹہ اور بعض ملحقہ علاقوں میں ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی (ہمارے فیسبک پیج پر مطلع کیا گیا)۔ مالم جبہ ، ناران، …

Read More »

ہمارے مقامی اسٹیشن پر سب سے زیادہ 31 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟

گزشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران ، بلوچستان سے داخل ہونے والے سلسلہ بالائی پنجاب ،خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش برسانے کا سبب بنا۔ اسی سلسلے کی وجہ سے کل دن بھر وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے معتدل …

Read More »

13 مارچ 2024 : پنجاب میں سالٹ رینج میں کھیوڑہ اور چنیوٹ کے مقام پر شدید ژالہ باری

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان سے داخل ہونے والا مغربی ہواوں کا سلسلہ پنجاب خاص کر بالائی پنجاب کے علاوہ ملک کے شمالی علاقوں کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ میں بارش ،ژالہ باری اور پہاڑی مقامات پر برف باری کا باعث بنا۔ سالٹ رینج میں کھیوڑہ کے مقام پر …

Read More »