Home / بارش پر رپورٹ (page 6)

بارش پر رپورٹ

4 نومبر 2025 :مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ اچھی بارش اور برف باری کا باعث بنا , تفصیلات جانئیے

آج دوپہر مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان پر تقریباً ایک ماہ کے بعد اثر انداز ہوا ۔ جس کے باعث شمالی خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاقے متاثر ہوئے۔ 7 ہزار فٹ سے بلند مقامات پر تھوڑی برف باری,  جبکہ 8,000 اور 9,000 …

Read More »

7 اکتوبر 2025 : مغربی ہواؤں سے پنجاب ، خیبرپختونخوا،آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، بلند پہاڑی مقامات پر برفباری۔

پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کی وجہ سے   ملک کے اکثر علاقوں میں کل بھی معتدل سے تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ بارش آزاد کشمیر میں مظفرآباد میں 75 ملی میٹرریکارڈ کی …

Read More »

6 اکتوبر 2025 : پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر و گلگت بلتستان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ گرج چمک و بارش چند مقامات پر ژالہ باری

ملک میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری ہوئی۔ جبکہ بلند پہاڑی مقامات پر برفباری بھی ہوئی جس سے ان علاقوں میں اکتوبر کے معمول سے زیادہ سرد موسم رہا۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے …

Read More »

5 اکتوبر 2025 : کشمیر ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آندھی و شدید گرج چمک کے ساتھ بارش ،چند مقامات پر بڑے حجم کی تاریخی ژالہ باری

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں پنجاب، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں و شدید گرج چمک کے ساتھ بارش چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔  کوہاٹ ، سوات ،بھکر، خوشاب، شمالی  وزیرستان، اور خیبر میں تاریخی ژالہ باری ہوئی۔  ژالہ باری کی شدت …

Read More »

4 اکتوبر 2025 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بلند پہاڑوں پر برفباری، شمالی وزیرستان میں شدید ژالہ باری

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان ، کشمیر اور جنوبی سندھ و بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جبکہ خیبر پختونخوا، کشمیر و گلگت بلتستان کے بلند پہاڑوں پر پہلی برفباری بھی ہوئی۔ پشاور کے چند …

Read More »

3 اکتوبر 2025 : خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ کرک میں 35 ملی میٹر بارش،اسلام آباد زون 2 میں 70 کلومیٹر کی آندھی ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں کو ایک مغربی سلسلے نے متاثر کیا ۔ جس سے خیبر پختونخوا اور بالائی پنجاب میں تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ گرج چمک ، بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری ہوئی۔ جس سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہو گئی۔ …

Read More »

26 ستمبر 2025 : خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرجچمک کےساتھ بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوار، خانپور ڈیم پر 32 ملی میٹر بارش اور 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا ، جنوبی کشمیر اور  پنجاب میں مری ،اٹک اور گردونواح میں ہونے والی  بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔  مغربی ہواؤں کی وجہ سے ان علاقوں سمیت خطہ پوٹھوہار میں جاری حبس اور درجہ حرارت میں بھی کمی  آئی ۔  خیبر پختونخوا میں …

Read More »

19 ستمبر 2025 : پنجاب ، خیبر پختونخوا اور جنوبی کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ،کرک میں چند مقامات پر شدید ژالہ باری ،صوابی میں 101 کلو میٹر فی گھنٹہ کے جھکڑ ریکارڈ

پیش گوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے ایک سلسلے نے ملک کے وسطی اور مغربی حصوں کو متاثر کیا ، جس سے  کرک ، مہمند، صوابی، پارا چنار ، ہنگو، دیر، بنوں،  میرپور، کوہاٹ، لکی مروت،ڈیرہ اسمعیل خان ،میانوالی،  تلاگنگ،  چکوال،  اٹک،  راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور،  گوجرنوالہ،  لیہ اور بھکر …

Read More »

16 ستمبر 2025 : خیبر پختونخوا ،مردان میں طوفانی ہواؤں کےساتھ بارش و ژالہ باری، کھڑی فصلوں کو نقصان،شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں 105 کلو میٹر فی گھنٹہ کے طوفانی  جھکڑ ریکارڈ

ملک میں پوسٹ مون سون ہواؤں اور مغربی سلسلے کی وجہ سے خیبر پختونخوا  ، کشمیر  و شمال مغربی پنجاب میں مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔  خیبر پختونخو ا میں مختلف مقامات پر شدید گرج چمک کا سلسلہ وقفے وقفے سے رات …

Read More »

10ستمبر 2025 : کراچی میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، سرجانی میں 130 ملی میٹر بارش ریکارڈ، متعدد مقامات پر پانی کھڑا ہونے سے آمدورفت میں مشکلات

 سندھ کے مختلف علاقوں میں   گزشتہ روز بھی دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا،  ٹھٹھہ میں مسلسل 13 گھنٹے  معتدل سے تیز   بارش جاری رہی، جس سے نشیبی علاقے زیراب آ گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہاں  110 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ کراچی میں اگرچہ …

Read More »