Home / بارش پر رپورٹ / 29 اپریل 2026 : شدید آندھی و گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش، تلہ گنگ میں 58 ملی میٹر جبکہ لاہور کینٹ میں تیز آندھی کے جھکڑ 85 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

29 اپریل 2026 : شدید آندھی و گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش، تلہ گنگ میں 58 ملی میٹر جبکہ لاہور کینٹ میں تیز آندھی کے جھکڑ 85 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ

ملک کے مختلف علاقوں میں موسمی نظام کی وجہ سے  گرد آلود ہواؤں کے  ساتھ گرج چمک اور  بارش ریکارڈ کی گئی۔ خاص طور پر وسطی اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش سے قبل شدید آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلیں، جس کے بعد  بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا۔

ہمارے و علاقائی نجی موسمیاتی اسٹیشنز کے مطابق مٹھہ ٹوانہ (خوشاب) میں 33 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، جبکہ تلہ گنگ میں موجود ہماری رین گیج پر  58 ملی میٹر بارش رپورٹ ہوئی جو  پورے ملک میں سب سے زیادہ رہی۔ اسی طرح مرید (چکوال) میں 10 ملی میٹر اور میانوالہ (اٹک) میں 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

 سیالکوٹ (چٹی شیخاں) میں موجود ہمارے موسمی  اسٹیشن پر  تیز  آندھی کے  جھکڑ  81 کلومیٹر فی گھنٹہ، لاہور کینٹ میں 85 کلومیٹر فی گھنٹہ  کے ریکارڈ ہوئے جبکہ پنجاب میں مختلف مقامات پر 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوائیں چلیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر تیز ہواؤں کے جھکڑ 74 کلومیٹر فی گھنٹہ، سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 65 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ قصور میں 56 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش   پنجاب میں سرگودھا ایئر بیس  پر 30 ملی میٹر  ، نورپور تھل اور منڈی بہاؤالدین میں 19 ملی میٹر، چکوال میں 18 ملی میٹر اور جوہرآباد میں 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کی گئی بارش و  ہوا کی رفتار نیچے موجود فہرست سے جانئیے

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
TR راولپنڈی: ویسٹریج 1
43 0.8 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
TR سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
39 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
0.5 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
43 1 دھمیال ائربیس، راولپنڈی
41 TR بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
7 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
37 TR میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
1 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
10 مرید، چکوال
9 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
4 ایگریکلچر آفس، کرک
81 2.0 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
85 1 لاہور (کینٹ)
1 جوہر ٹاون (لاہور) نوا ہوٹل
52 33 مٹھہ ٹوانہ ( خوشاب)
46 بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
2 ڈھنڈاو (مردان)
51 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
59 جاتی (سجاول)
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
58 تلہ گنگ
3 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
9 مرید کے، ضلع شیخوپورہ
9 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
8 کسران، پنڈی گھیب، اٹک
7 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک
محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں-
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR بہاولنگر
TR بہاولپور ائرپورٹ
18 چکوال (بھون)
2 فیصل آباد
11 گوجرنوالا
4 گجرات
1 حافظ آباد
48 اسلام آباد ہوائی اڈہ
6 جہلم
15 جوہر آباد
2 کامرہ ائر بیس
56 قصور
74 3 لاہور ہوائی اڈہ
6 لاہور شہر
37 19 منڈی بہاؤالدین
4 منگلا
3 میانوالی
TR ملتان ائر پورٹ
TR ملتان شہر
1 مری
5 ناروال
19 نور پور تھل
2 اوکاڑہ
TR راولپنڈی چکلالہ
1 راولپنڈی شمس آباد
30 سرگودھا ائر بیس
14 سرگودھا شہر
TR شور کوٹ
11 شیخوپورہ
1 سیالکوٹ کینٹ
65 2 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
2 بگروٹ
1 چھاتر کلاس
1 چلاس
1 دہولی
1 گلگت
TR کوٹلی
1 مظفر آباد ہوائی اڈہ
1 مظفر آباد شہر
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 باچا خان ہوائی اڈہ
18 چیراٹ
9 چترال
2 دروش
11 کالام
TR کوہاٹ ائر بیس
1 لوئر دیر
4 مہمند ڈیم
2 میر کھانی
2 پتن
4 پشاور شہر
3 تخت بھائی

 

About amnausmani

Check Also

26 اپریل 2026 : سندھ کے بیشتر اضلاع میں شدید گرمی جاری، نوابشاہ میں درجۂ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج شدید گرمی مزید شدت اختیار کر گئی اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے