Home / بارش پر رپورٹ / 11نومبر2023 کو ملک میں ہلکی بارش

11نومبر2023 کو ملک میں ہلکی بارش

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک  میں گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب کے علاوہ خیبر پختونخواہ کے چند علاقوں میں بارش معمولی ہوئی۔  

سب سے زیادہ بارش محکمہ موسمیات کے مطابق قصور میں 19 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

 محکمہ موسمیات  سے حاصل دیگر شہروں میں بارش کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
6 چکوال
2.6 گوجرانوالہ
19 قصور
0.1 کامرہ
4 لاہور ائیر پورٹ
7.3 لاہور شہر (برو)
9.2 نارو وال
0.1 ساہیوال
0.2 شورکوٹ
0.4 سیالکوٹ ایئرپورٹ
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
0.1 استور
0.5 بونجی
2 گڑھی دوپٹہ
0.1 گلگت
1 مظفرآباد ایئرپورٹ
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
1.2 لنڈی کوتل
0.2 کالام
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
0.2 لورالائی

About amnausmani

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے