Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 10 نومبر 2026: سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،اپنے شہرکے درست درجہ حرارت جانئیے

10 نومبر 2026: سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،اپنے شہرکے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے سرد ترین مقامات میں سکردو کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.8، بابوسر 0 اور زیارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی برقرار رہی،  مٹھی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں سکردو اور بابوسر کے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ ہوا۔
ملک کےمختلف شہروں میں ریکارڈ درست درجہ حرارت کی تفصیل نیچے فہرست سے جانئیے

سوموار 10 نومبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
20.5 34.1 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
22.0 34.0 کراچی (شارع فیصل)
22.0 33.5 کراچی (ماڑی پور)
17.5 35.6 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
20.0 35.5 حیدرآباد (شہر)
16.0 34.5 ٹنڈو جام
16.5 34.5 میرپور خاص
16.0 34.0 نوابشاہ
16.5 34.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
17.0 32.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
18.5 32.0 روہڑی
17.5 31.0 جیکب آباد
18.5 32.0 لاڑکانہ
15.5 32.5 موئنجو دڑو
17.0 34.0 دادو
17.5 34.8 بدین
21.5 35.0 ٹھٹّھہ
14.0 37.0 چھور (عمرکوٹ)
12.5 37.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
11.8 27.0 اسلام آباد (شہر)
11.7 26.3 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
11.6 26.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
13.5 27.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
– – راولپنڈی (ویسٹریج)
12.5 24.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
10.0 17.2 مری
13.0 26.5 چکوال (بھون)
13.5 27.0 اٹک
15.5 26.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
14.8 27.8 سیالکوٹ (شہر)
– 27.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
15.4 27.5 جہلم
14.1 28.2 لاہور (ائیرپورٹ)
16.5 28.2 لاہور (شہر)
14.0 27.7 گوجرانوالہ
14.5 27.0 منڈی بہاؤالدّین
15.3 28.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
14.0 28.5 جھنگ
15.5 27.0 سرگودھا (ائیربیس)
14.5 28.5 جوہرآباد
14.0 28.0 نورپورتھل
16.5 30.5 ڈی جی خان
15.5 29.5 ساہیوال
16.0 30.2 ملتان (ائیرپورٹ)
15.6 31.2 بہاولنگر
16.2 32.2 بہاولپور (شہر)
16.2 31.1 خانپور (رحیم یار خان)
16.0 30.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
16.0 30.0 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
14.5 26.5 پشاور (ائیرپورٹ)
12.4 27.0 پشاور (گالف کلب)
13.0 25.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
15.5 27.0 ڈی آئی خان (شہر)
14.0 27.0 بنّوں
7.8 23.6 ایبٹ آباد (کاکول)
8.8 24.5 بالاکوٹ
8.5 26.0 سیدو شریف (مینگورہ)
3.2 20.0 چترال
8.2 19.6 دروش
7.5 23.0 دیر
7.5 18.0 پاراچنار
5.5 14.0 کالام
7.0 13.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
5.8 20.2 گلگت
4.0 13.5 گوپس
-0.8 16.8 سکردو
0.5 12.0 استور
0.0 9.5 بابوسر
9.6 26.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
10.3 26.5 مظفّرآباد (شہر)
9.0 24.0 گڑھی دوپٹّہ
12.6 27.3 کوٹلی
6.5 18.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
9.5 24.5 کوئٹہ (سمنگلی)
11.5 24.0 کوئٹہ (بریوری)
6.0 22.0 قلّات
13.5 26.5 بارکھان
13.0 26.5 خضدار
14.0 30.5 پنجگور
18.2 32.5 سبّی
17.0 35.0 بیلا (لسبیلہ)
10.5 31.5 دالبندین
16.0 32.5 نوکنڈی
18.0 29.5 گوادر
19.0 32.5 پسنی
17.0 29.0 اورماڑا
19.0 30.5 جیوانی
18.5 33.5 تربت
9.5 23.5 ژوب
1.0 15.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

6 نومبر 2026: بابوسر منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام، بیلا، چھور اور مٹھی میں پارا 37 ڈگری تک رہا

آج ملک کے شمالی پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہی۔ بابوسر میں کم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے