Home / بلاگ / مارچ میں سردی کے 90 سالہ تک کے پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ریکارڈ توڑ درجہ حرارت پر تفصیلی رپورٹ ملاحظہ کریں

مارچ میں سردی کے 90 سالہ تک کے پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ریکارڈ توڑ درجہ حرارت پر تفصیلی رپورٹ ملاحظہ کریں

سردی کی ریکارڈ توڑ لہر کے زیرِ اثر پاکستان میں کُل 19 مقامات پر مارچ میں سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے، جن میں سندھ میں 9، بلوچستان میں 6 اور پنجاب میں 4 مقامات شامل ہیں۔

درج ذیل فہرست میں تفصیلی رپورٹ دیکھیں:

سندھ میں ٹوٹنے والے تاریخی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

تاریخ پرانا ریکارڈ تاریخ نیا ریکارڈ تنصیب کی تاریخ شہر/ رصدگاہ سیریل نمبر
3 March 1989 2.2 3 March 2024 -1.0 1977 موئنجو دڑو 1
1 March 1989 3.0 3 March 2024 1.5 1941 پڈعیدن 2
1 March 1989 3.0 3 March 2024 2.0 1953 نوابشاہ 3
4 March 2003 4.3 3 March 2024 2.5 1985 لاڑکانہ 4
** ** 3 March 2024 0.5 2004 دادو 5
** ** 3 March 2024 1.0 2005 سکرنڈ 6
** ** 3 March 2024 3.5 2004 میرپور خاص 7
** ** 3 March 2024 3.0 2003 مٹّھی 8
** ** 3 March 2024 9.0 2003 ٹھٹّھہ 9

بلوچستان میں ٹوٹنے والے تاریخی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

تاریخ پرانا ریکارڈ تاریخ نیا ریکارڈ تنصیب کی تاریخ شہر/ رصدگاہ سیریل نمبر
12 March 1973 0.6 3 March 2024 -2.0 1965 خضدار 1
9 March 1979 5.0 3 March 2024 4.5 1942 تربت 2
9 March 1979 -2.0 3 March 2024 -4.5 1938 ژوب 3
9 March 1979 2.0 3 March 2024 -0.5 1963 بارکھان 4
4 March 2003 8.0 3 March 2024 5.5 1938 جیوانی 5
March 1936 -2.0 3 March 2024 -2.0 1932 نوکنڈی 6

پنجاب میں ٹوٹنے والے تاریخی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

تاریخ پرانا ریکارڈ تاریخ نیا ریکارڈ تنصیب کی تاریخ شہر/ رصدگاہ سیریل نمبر
9 March 1979 2.0 3 March 2024 1.9 1947 خانپور 1
4 March 2003 4.0 3 March 2024 2.0 1997 ڈیرہ غازی خان 2
** ** 3 March 2024 3.5 2012 جوہر آباد 3
** ** 3 March 2024 4.0 2011 گوجرانوالہ 4

 

About Taha Amerjee

Check Also

پیشگوئی: 17 سے 19 مئی 2024 کے درمیان مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع۔ بالائی پاکستان میں آندھی، گرج چمک کیساتھ مزید بارش متوقع! اگلے 5 دنوں تک گرمی کی کوئی لہر اثر انداز کرنے کا امکان نہیں!

پیشگوئی (17 مئی 2024 سے 19 مئی 2024): 1) جمعہ اور اتوار کے درمیان، 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے