Home / بلاگ (page 2)

بلاگ

چکوال میں پارا منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا! محمکہ موسمیات چکوال سے جھوٹے درجہ حرارت رپورٹ کر کے چکوال کے سرد موسم کا ذکر نہیں ظاہر ہونے دینا چاہتی

چکوال: پارا منفی 5 ڈگری تک گر گیا! شدید ترین ٹھنڈ کے باعث طویل دورانئے کیلئے چکوال شہر کے مضافات میں آج سخت کُہرا جما رہا۔ موسمیاتی تبدیلی اور مغربی ہواؤں کے محور میں بدلاؤ کے سبب چکوال گزشتہ 6 سالوں سے خطّہٰ پوٹھوہار کا سرد ترین مقام بن چکا …

Read More »

مالم جبّہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ پھر محکمہ موسمیات نے ساڑھے 6 ڈگری کا کم سے کم درجہ حرارت کس تندور سے رپورٹ کیا ہے؟ عوام کو جھوٹے درجہ حرارت رپورٹ کرنے کے پیچھے محکمہ موسمیات کا کیا ایجنڈا ہے؟

سوات کے مشہور تفریحی مقام مالم جبّہ میں نصب دونوں پرائیویٹ موسمی سٹیشن اس بات کی دلیل دیتے ہیں کہ وہاں آج کم سے کم درجہ حرارت 0 سے 1 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس تھا جبکہ مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر وہاں گیلی برفباری اور گلگت بلتستان اور …

Read More »

کراچی کے درجہ حرارت میں 3 ڈگری سے زیادہ کی ہیرا پھیری! محکمہ موسمیات اپنی حد تجاوز کرتے ہوۓ دوبارہ پکڑا گیا

کراچی ائیرپورٹ کی سرکاری رصدگاہ MOS پر گزشتہ روز اصل کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19 اور 32.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ نہیں کیا گیا، جو کہ معمول سے 3 ڈگری کم ہیں۔ کراچی ائیرپورٹ کے برابر میں شہری آبادی سے گھرے ایک رہائشی …

Read More »

محکمہ موسمیات خوابِ غفلت سے بیدار نہ ہو سکا۔ 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی نہ تو ویب سائٹ اپڈیٹ ہوئی اور نہ ہی ریڈار آن لائن آ سکا

سندھ اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلابی صورتحال کا خدشہ! محکمہ موسمیات نے خود الرٹ جاری کیا اور اب آرام سے چھٹّی منا رہا ہے! ضروری خدمات انجام دینے والے اداروں کی فہرست میں شمار ہونے کے باوجود نہ تو 14 اور 15 اگست کی بارش کی مقدار آج …

Read More »

خصوصی رپورٹ (کراچی): مون سون بارشوں نے ریکارڈ توڑ دیا! جولائی 2022 میں ساحل کے قریبی علاقوں میں 700 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی

جولائی 2022 کی اہم سرخیاں: 1) سب سے زیادہ بارش کراچی کیماڑی بندرگاہ پر ریکارڈ کی گئی جہاں کُل 767.2 ملی میٹر بارش ہوئی۔ یہ کراچی کے کسی بھی علاقے میں 1851 تاحال ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ بارش ہے! 2) مسرور بیس پر جولائی 2022 میں کُل 604.4 …

Read More »

خصوصی رپورٹ: پاکستان میں بارش کا محور ہماری آنکھوں کے سامنے تیزی سے بدل رہا ہے۔ لازمی پڑھیں

پاکستان میں بارش کا محور گزرتے وقت کیساتھ پہاڑوں سے دور کم بلندی والے مقامات اور جنوب کی سمت میں منتقل ہوتا جا رہا ہے۔ موسم کا حال ہر سال پاکستان میں مون سون کے محور کی نگرانی کر رہا ہے۔ تاہم گزشتہ روز کی بارشوں نے یہ ثابت کر …

Read More »

سال کے طویل ترین دن پر ٹھنڈ کے ڈیرے۔ جون میں سردی کے کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ موسم کا حال کی خصوصی رپورٹ

سال کا سب سے طویل دن پاکستان میں تاریخی حد تک سرد ثابت ہوا! وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور اسکے جڑواں شہر راولپنڈی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز نہ کر سکا (معمول 38.5 ڈگری ہے)۔ کم سے کم درجہ حرارت اپنے تاریخی …

Read More »

پشاور میں اصل آندھی کی رفتار 140 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ ہوئی تھی! موسم کا حال نے اصلیت جان لی

طوفان پر رپورٹ: 9 تا 11 جون خیبر پختونخواہ تا پنجاب گرد کے طاقتور طوفانوں نے متاثّر کیا۔ بالخصوص پشاور میں 9 اور 10 جون کو یکے بعد دیگرے گرد کے انتہائی شدید طوفانوں نے تباہی مچا دی۔ موسم کا حال کے اندرونی ذرائع سے موصول ہونے والی تصدیق شدہ …

Read More »

پشاور میں دوبارہ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار کی آندھی: آر ایم سی پشاور نے ایک مرتبہ پھر سوچی سمجھی سازش کے تحت پشاور سے آندھی کی رفتار اصل سے کافی کم رپورٹ کی

نیا دن، نیا جھوٹ! گزشتہ روز پشاور میں دوبارہ سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار کی شدید آندھی نے متاثّر کیا۔ تاہم محکمہ موسمیات آر ایم سی پشاور نے حڈ دھرمی اور ڈھٹائی کیساتھ دوبارہ سے عوام کو مکمّل جھوٹ پر مبنی ہوا کی رفتار رپورٹ کرنے کا …

Read More »

پشاور میں طوفان کی تباہ کاریاں: محکمہ موسمیات آر ایم سی پشاور نے اپنی نااہلی پر پردہ ڈالنے کیلئے جان بوجھ کر پشاور سے آندھی کی رفتار اصل سے کافی کم رپورٹ کی

گزشتہ شام مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر خیبر پختونخواہ میں سابقہ فاٹا بشمول پاراچنار سے وادیِ پشاور تک تباہ کن گرد کے طوفان رونما ہوۓ، تاہم محکمہ موسمیات کے ناکارہ اور نااہل علاقائی موسمیاتی مرکز پشاور نے صوبائی دارلحکومت سے جہاں ایک طرف مکمّل غلط آندھی کی رفتار …

Read More »