Home / بلاگ (page 3)

بلاگ

اپریل 2022: سندھ کے درجہ حرارت پر خصوصی رپورٹ

درجہ حرارت پر خصوصی رپورٹ (سندھ، اپریل 2022): 21 ویں صدی کے گرم ترین مارچ میں سے ایک گزرنے کے بعد اپریل 2022 کا شمار گزشتہ 150 سالوں میں گزرنے والے 10 سب سے گرم ترین اپریل میں ہوتا ہے! البتّہ گرمی کا کوئی تاریخی ریکارڈ نہیں ٹوٹا!  صوبہ سندھ …

Read More »

جیکب آباد اور سبّی میں محکمہ موسمیات کے درجہ حرارت ناپنے والے آلات تندور میں گر گئے

جیکب آباد, لاڑکانہ، موئنجو دڑو  اور  نوابشاہ   میں محکمہ موسمیات کے درجہ حرارت ناپنے والے آلات رمضان کریم ہونے کے باوجود پھر سے تندور میں گر  گئے  آج جدید ترین ماڈل کی پیشگوئی کے مطابق جیکب آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سے اوپر نہیں تھا۔ …

Read More »

کراچی: آج کم سے کم درجہ حرارت میں 4 ڈگری کی ہیرا پھیری! محکمہ موسمیات عوام سے جھوٹ بولنا بند کرے

کراچی: گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2.5 ڈگری کی ہیرا پھیری کر کے جہاں محکمہ موسمیات نے مارچ کے گرم ترین درجہ حرارت کا جھوٹا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی، وہیں آج صبح کراچی ائیرپورٹ کے کم سے کم درجہ حرارت کو 23.7 ڈگری (اصل سے 3.5 …

Read More »

کراچی میں مارچ میں گرمی کا تاریخی ریکارڈ نہیں ٹوٹا! حقیقت جانیں

آج کراچی ائیرپورٹ پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، تاہم محکمہ موسمیات نے اپنی مرضی سے اس میں 2.5 ڈگری مزید جمع کر کے جھوٹ پر مبنی درجہ حرارت 42.5 ڈگری رپورٹ کیا! یاد رہے کہ کراچی میں مارچ کی تاریخ کا گرم …

Read More »

کراچی: ساحلی علاقے اس وقت اندرونی علاقوں سے 10 ڈگری ٹھنڈے ہیں

کراچی: درجہ حرارت میں حیران کن فرق! اس وقت کراچی ائیرپورٹ اور اطراف کے علاقے خشک، گرم ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ رہا ہے۔ دوسری جانب ساحل کے قریب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

طوفانی برف باری سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اور عوام کے لیے مفید معلومات

طوفانی برف باری سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اور عوام کے لیے مفید معلومات: اس کو ضرور پڑھیں، ہمیں اپنے کمنٹس جس سے فیس بک پر لازمی ادا کریں، اور اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر بھی کریں۔ سانحہ مری سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ اپنے آپ کو …

Read More »

محکمہ موسمیات نے اب کس مقصد کے تحت خودکار موسمی سٹیشنوں کو آف لائن کر دیا؟

ایک مرتبہ پھر سردی کی لہر کا آغاز ہوتے ہی محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے خودکار موسمی سٹیشن جان بوجھ کر دوبارہ آف لائن کر دئے! محکمہ موسمیات کی جانب سے معمول سے انتہائی سرد درجہ حرارت میں ہیرا پھیری کر کے انھیں معمول کے آس پاس یا معمول سے …

Read More »

محکمہ موسمیات آخر کب تک جھوٹے درجہ حرارت سے سردی کی شدت چھپائے گا؟

دین ایمان بیچنے والے آخر کب تک لوگوں کو گمراہ کریں گے؟ محکمہ موسمیات کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں سے جان بوجھ کر کم سے کم درجہ حرارت 3 سے 4 ڈگری زیادہ رپورٹ کر رہا ہے! کراچی: آج محکمہ موسمیات نے کراچی ائیرپورٹ …

Read More »

محکمہ موسمیات نے خودکار موسمی سٹیشن آف لائن کیوں کر دیے ہیں؟ اصل درجہ حرارت عوام سے کیوں چھپائے جا رہے ہیں؟

اگر محکمہ موسمیات اتنی سچّی ہے تو خودکار موسمی سٹیشن آف لائن کرنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ اصل درجہ حرارت عوام سے کیوں چھپائے جا رہے ہیں؟ اس اہم مسئلے پر ہمارے ساتھ آواز اٹھائیں۔ گزشتہ 3 سال کی طرح اس سال بھی موسمِ سرما کا آغاز …

Read More »

انگریزی اخبار Dawn نے موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر جھوٹ پر مبنی معلومات اور من گھرٹ کہانیاں چھانپنے کا رواج برقرار رکھا. لاہور میں ہوا کا معیار اتنا خراب کیوں ہے؟

گزشتہ 2 دہائیوں کی طرح اس سال بھی مشرقی پنجاب میں ہوا کا معیار سال کے اس حصّے میں دنیا بھر میں بدترین ہے۔ لاہور، فیصل آباد اور ساہیوال کے علاقوں میں 24 گھنٹوں پر مبنی ہوا کا معیار 300 سے 500 کے درمیان ہے، جو کہ خطرناک ہے! تاہم …

Read More »