Home / بلاگ / جیکب آباد اور سبّی میں محکمہ موسمیات کے درجہ حرارت ناپنے والے آلات تندور میں گر گئے

جیکب آباد اور سبّی میں محکمہ موسمیات کے درجہ حرارت ناپنے والے آلات تندور میں گر گئے

جیکب آباد, لاڑکانہ، موئنجو دڑو  اور  نوابشاہ

  میں محکمہ موسمیات کے درجہ

حرارت ناپنے والے آلات رمضان کریم ہونے کے

باوجود پھر سے تندور میں گر  گئے 

آج جدید ترین ماڈل کی پیشگوئی کے مطابق جیکب آباد

میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سے اوپر

نہیں تھا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

محکمہ موسمیات نے WMO کو 47 ڈگری رپورٹ کیا اور

ہم پاکستانی عوام کو 49 ڈگری سینٹی گریڈ بتا کر الّو

🦉 بنایا

 https://nwfc.pmd.gov.pk/new/daily-

forecast.php

 

About w3badmin

Check Also

30 جولائی 2025 :پہاڑی علاقے میں شدید بارش کے باعث لینڈسلائیڈ کی صورت میں حفاظتی تدابیر

پہاڑی علاقے میں شدید بارش کے باعث لینڈسلائیڈ کی صورت میں حفاظتی تدابیر موسم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے