Home / بلاگ / مارچ میں سردی کی اس تاریخی لہر کے دوران پاکستان کے 31 شہروں میں 125 سالہ پرانے سرد ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے یا برابر ہو گئے

مارچ میں سردی کی اس تاریخی لہر کے دوران پاکستان کے 31 شہروں میں 125 سالہ پرانے سرد ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے یا برابر ہو گئے

محکمہ موسمیات کی کُل 31 رصدگاہوں پر مارچ میں سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے / برابر ہو گئے، جن میں سے اسلام آباد سمیت پنجاب اور کشمیر میں 9، بلوچستان میں 8، سندھ میں 10 جبکہ خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں 4 رصدگاہیں شامل ہیں۔

درج ذیل فہرست میں تفصیلی رپورٹ دیکھیں:

اسلام آباد اور کشمیر سمیت پنجاب میں ٹوٹنے/ برابر ہونے والے تاریخی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

تاریخ پرانا ریکارڈ تاریخ نیا ریکارڈ تنصیب کی
تاریخ
شہر/ رصدگاہ
04-03-2003 2.1 04-03-2024 1.5 1983 اسلام آباد (شہر)
09-03-1979 4.0 04-03-2024 4.1 1949 لاہور (ائیرپورٹ)
** 2.0 04-03-2024 1.6 1961 کامرہ (ائیر بیس)
03-03-2024 1.9 04-03-2024 1.5 1947 خانپور
09-03-1979 1.0 04-03-2024 1.0 1954 مظفٌرآباد (شہر)
04-03-2003 4.0 04-03-2024 2.0 1997 ڈیرہ غازی خان
** ** 04-03-2024 1.0 2012 جوہر آباد
** ** 04-03-2024 1.0 2006 نورپور تھل
03-03-2024 4.0 04-03-2024 3.0 2011 گوجرانوالہ

بلوچستان میں ٹوٹنے/ برابر ہونے والے تاریخی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

تاریخ پرانا ریکارڈ تاریخ نیا ریکارڈ تنصیب کی
تاریخ
شہر/ رصدگاہ
12-03-1973 0.6 03-03-2024 -2.0 1965 خضدار
09-03-1979 5.0 03-03-2024 4.5 1942 تربت
09-03-1979 -2.0 03-03-2024 -4.5 1938 ژوب
09-03-1979 2.0 03-03-2024 -0.5 1963 بارکھان
04-03-2003 8.0 03-03-2024 5.5 1938 جیوانی
Mar 1936 -2.0 03-03-2024 -2.0 1932 نوکنڈی
05-03-2003 8.0 04-03-2024 6.0 1928 اورماڑا
Mar 1945 5.0 4/5 Mar 24 4.0 1927 بیلا (لسبیلہ)

سندھ میں ٹوٹنے / برابر ہونے والے تاریخی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

تاریخ پرانا ریکارڈ تاریخ نیا ریکارڈ تنصیب کی
تاریخ
شہر/ رصدگاہ
03-03-1989 2.2 03-03-2024 -1.0 1977 موئنجو دڑو
01-03-1989 3.0 03-03-2024 1.5 1941 پڈعیدن
01-03-1989 3.0 03-03-2024 2.0 1953 نوابشاہ
04-03-1989 4.3 03-03-2024 2.5 1985 لاڑکانہ
02-03-1898 5.0 04-03-2024 5.0 1877 حیدرآباد
** ** 03-03-2024 0.5 2004 دادو
** ** 03-03-2024 1.0 2005 سکرنڈ
** ** 03-03-2024 3.5 2004 میرپور خاص
03-03-2024 3.0 04-03-2024 2.0 2003 مٹّھی
03-03-2024 9.0 04-03-2024 8.0 2003 ٹھٹّھہ

خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں ٹوٹنے / برابر ہونے والے تاریخی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

تاریخ پرانا ریکارڈ تاریخ نیا ریکارڈ تنصیب کی
تاریخ
شہر/ رصدگاہ
01-03-2019 -7.1 04-03-2024 -9.0 2003 مالم جبّہ
** ** 05-03-2024 -12.5 2003 کالام
06-03-2000 -3.0 05-03-2024 -3.5 1952 گلگت
01-03-2009 -6.5 04-03-2024 -6.5 1954 گوپس

 

About Taha Amerjee

Check Also

پیشگوئی: 17 سے 19 مئی 2024 کے درمیان مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع۔ بالائی پاکستان میں آندھی، گرج چمک کیساتھ مزید بارش متوقع! اگلے 5 دنوں تک گرمی کی کوئی لہر اثر انداز کرنے کا امکان نہیں!

پیشگوئی (17 مئی 2024 سے 19 مئی 2024): 1) جمعہ اور اتوار کے درمیان، 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے