Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 2 فروری 2024 : نتھیا گلی 12- اور کالام 13.5- ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین مقامات

2 فروری 2024 : نتھیا گلی 12- اور کالام 13.5- ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین مقامات

آج ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد ریا۔ آج پھر اسلام آباد  شہر میں درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچے ریکارڈ کیا گیا(منفی 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ) ملک میں مغربی ہواوں کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

آج کم سے کم درجہ حرارت ،  کالام میں منفی 13.5 ڈگری ،نتھا گلی منفی 12 اور پارا چنار کا درجہ حرارت منفی 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور  مالم جبہ ملک کا وہ مقام  رہا جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی منفی 0.5 ریکارڈ ہوا۔

ملک کے دیگر شہروں کے درست  درجہ حرارت کیا ریکارڈ کئے گئے ؟ ذیل کی فہرست سے جانئیے : 

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
26.8 17.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
26.3 18.0 کراچی (سی ویو)
26.5 14.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
26.0 13.5 ٹنڈو جام
27.5 14.0 میرپور خاص
24.0 10.0 نوابشاہ
24.0 10.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
22.0 9.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
22.5 10.5 روہڑی
22.0 10.0 جیکب آباد
20.0 10.0 لاڑکانہ
20.5 7.5 موئنجو دڑو
20.5 8.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
29.0 16.0 بدین
29.5 12.5 چھور (عمرکوٹ)
30.0 10.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
17.0 -0.5 اسلام آباد (شہر)
15.0 -0.6 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
16.5 0.9 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
17.0 1.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
16.8 5.2 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
16 -0.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
-16 0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
6.1 -6.0 مری
16.0 -0.5 چکوال (بھون)
16.0 0.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
18.0 4.5 میانوالی (ائیربیس)
18.5 3.8 سیالکوٹ (شہر)
18.1 3.9 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
17.4 3.8 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
18.0 2.7 جہلم
18.7 5.0 لاہور (ائیرپورٹ)
19.0 6.9 لاہور (شہر)
18.0 3.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
17.3 3.2 فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
19.7 6.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
19.5 5.5 سرگودھا (ائیربیس)
19.5 5.5 جوہرآباد
20.0 4.5 نورپورتھل
18.2 6.0 ڈی جی خان
18.4 6.3 ملتان (ائیرپورٹ)
20.0 8.5 بہاولنگر
19.0 6.8 بہاولپور (شہر)
20.3 6.2 خانپور (رحیم یار خان)
18.6 6.9 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
16.0 3.0 پشاور (ائیرپورٹ)
16.3 0.5 پشاور (گالف کلب)
13.4 2.4 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
17.5 5.5 ڈی آئی خان (شہر)
9.5 -3.5 ایبٹ آباد (کاکول)
4.0 -12.0 نتھیا گلی
12.0 -1.0 بالاکوٹ
12.5 -2.0 سیدو شریف (مینگورہ)
8.4 -4.6 چترال
8.2 -4.2 دیر
4.0 -11.5 پاراچنار
1.5 -13.5 کالام
-0.5 -8.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
11.0 -4.5 گلگت
4.5 -7.0 گوپس
1.8 -8.8 سکردو
1.0 -8.7 استور
12.0 -1.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
12.5 -0.7 مظفّرآباد (شہر)
11.5 -2.2 گڑھی دوپٹّہ
16.6 1.0 کوٹلی
7.0 -5.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
11.5 -0.6 کوئٹہ (سمنگلی)
12.0 1.5 کوئٹہ (بریوری)
11.0 -2.5 قلّات
14.0 1.0 بارکھان
18.5 2.5 خضدار
19.5 4.5 پنجگور
22.0 8.0 سبّی
22.5 11.0 بیلا (لسبیلہ)
21.5 6.5 دالبندین
23.5 7.0 نوکنڈی
26.5 13.5 گوادر
26.0 13.0 پسنی
26.0 11.5 اورماڑا
26.5 14.5 جیوانی
25.0 14.0 تربت
10.5 -2.0 ژوب
3.0 -7.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

پیشگوئی: 17 سے 19 مئی 2024 کے درمیان مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع۔ بالائی پاکستان میں آندھی، گرج چمک کیساتھ مزید بارش متوقع! اگلے 5 دنوں تک گرمی کی کوئی لہر اثر انداز کرنے کا امکان نہیں!

پیشگوئی (17 مئی 2024 سے 19 مئی 2024): 1) جمعہ اور اتوار کے درمیان، 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے