Home / بارش پر رپورٹ / شہر قائد میں صرف 1 گھنٹے کی بارش نے 45 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔۔

شہر قائد میں صرف 1 گھنٹے کی بارش نے 45 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔۔

4 فروری 2024 : پیش گوئی کے عین مطابق حالیہ مغربی ہواوں کے سلسلے نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں  بلوچستان اور خاص طور پر کراچی میں تباہی مچا دی ،صرف 1 گھنٹے میں ہونے والی بارش نے جہاں شہر قائد کا فروری کی بارش کا 45 سالہ ریکارڈ توڑا وہیں پورے شہر کو ذبو دیا۔ املا ک کو نقصان پہنچا، گھروں ،گاڑیوں، دکانوں میں پانی داخل ہو گیا ۔ چھتو ں سے پانی ٹپکتا رہا۔ شہر میں سیلابی صورتحال رہی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش کراچی میں گڈاب ٹاون میں 103 ملی میٹر ، برنس روڈ پر 84 ملی میٹر ، فیصل بیس کراچی پر81 ملی میٹر ،فیڈریل بی ایریا بلاک 2 میں 78 ملی میٹراور  سرجانی ٹاون میں 71 ملی میٹر  بارش ریکارڈ کی گئی۔

بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
61 ائیر پورٹ(ایم او ایس)
48 جناح ٹرمینل
81 فیصل بیس
49 مسرور بیس
31 یونیورسٹی روڈ
65 ناظم آباد
34 نارتھ کراچی
71 اورنگی ٹاون
38 ڈی ایچ اے
57 قائد آباد
55 سعدی ٹاون
57 گلشن حدید
71 سرجانی ٹاون
59 کیماڑی
24 گلشن معمار
103 گڈاپ ٹاون (جنوبی )
72 گڈاپ ٹاون (شمالی )
23 کورنگی 25
بارش کی مقدار(mm) شہر قائد کا موسم صفحہ کے اسٹیشن
69 ملیر جناح سکوئر
67 سعود آباد
67 ماڑی پور گریکس
84 برنس روڈ
50 کلفٹن بلاک 8
44 ڈی ایچ اے فیز 2
24 ڈی ایچ اے فیز 6 اول
36 ڈی ایچ اے فیز 6 دوم
35 کلفٹن جنوبی
33 کلفٹن مشرقی
45 سر جانی ٹاون ویدر اسٹیشن
68 سرجانی ٹاون سیکٹر 2
41 نارتھ کراچی
63 پاپوش نگر
78 فیڈرل بی ایریا بلاک 2
36 بلدیہ ٹاون
59 کیماڑی پورٹ
30 گلستان جوہر بلاک 12
55 سعدی ٹاون
75 بحریہ ٹاون (میڈ وے کمرشل )
65 بحریہ ٹاون جنوبی
57 گلشن حدید
48 سکیم33
41 گلشن اقبال بلاک 4
46 گلشن جمال بلاک 4
27 کورنگی
40 گلشن بہار
25 سی ویو
19 کاٹھور
39 یونیورسٹی روڈ

 

بلوچستان میں ہونے والی بارش نے بھی تباہی مچا دی اورماڑہ، سلوی ڈیم، کوسٹل ہائی وے پر بارشوں کی  وجہ سے سیلابی ریلوں نے املاک کو نقصان پہنچا۔

 

 

جنوبی سندھ اور بلوچستان  کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش ہوئی جبکہ پنجاب ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہلکی بارش ہوئی۔

ملک کے شمالی علاقوں میں بھی اچھی برف باری ہوئی، شمالی اور مغربی وزیرستان کے علاوہ زیارت سے بھی اچھی برف باری کی رپورٹ موصول ہوئیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ برف باری کالام میں 7 انچ ریکارڈ کی گئی۔

دیگر علاقوں میں برف باری کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئے۔

برف باری(انچ) شہر/ علاقہ
4 مالم جبہ
7 کالام
4 مری
10 پارا چنار
2 زیارت
2.5 استور
2.5 سکردو
2.8 چترال
3 دیر

محکمہ موسمیات اور ہمارے علاقائی اسٹیشنز کے ریکارڈ  کے مطابق ، ملک کے مختلف شہروں میں پچھلے 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانیئے :

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
1 بہاولنگر
0.5 بہاولپور ائرپورٹ
1 چکوال
1 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
1 ڈیرہ غازی خان شہر
5 فیصل آباد
0.01 گوجرنوالا
2 گجرات
1 اسلام آباد شہر
2 جھنگ
1 جہلم
4 جوہر آباد
1 کامرہ ائر بیس
0.01 قصور
2 خانیوال
0.4 خانپور
4 لاہور شہر
8 لاہور ائر پورٹ
6 منڈی بہاوالدین
1 منگلا
0.01 میانوالی ائر بیس
4.2 ملتان ائر پورٹ
2 ملتان شیر
9 مری
3 ناروال
1 نور پور تھل
1 اوکاڑہ
1 راولپنڈی چکلالہ
0.01 ساہیوال
2 سرگودھا شیر
3 شور کوٹ ائر بیس
4 شیخوپورہ
7 سیالکوٹ ائر پورٹ
3.1 سیالکوٹ کینٹ
4 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار(mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
5 استور
0.01 بگروٹ
0.01 چلاس
7 گڑھی دوپٹہ
2 کوٹلی
7.4 مظفر آباد ائر پورٹ
5.3 مظفر آٓباد شہر
0.01 راولا کوٹ
5 سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
14 بالاکوٹ
4.2 بنوں
7 چترال
11 اپردیر
3 دروش
2 غلنئی
15.2 کالام
2 کھار باجوڑ
0.01 کوہاٹ ائر بیس
6 لوئر دیر
8 مالم جبہ
1 مامد گٹ
22 پاراچنار
20 پتن
0.01 پشاور ائر بیس
5 سیدو شریف
بارش کی مقدار(mm) سندھ
3 چھور
7 دادو
17 حیدر آبد ائر پورٹ
17 حیدر آٓباد شہر
0.01 جیکب آباد
51 کراچی ائر پورٹ
3 خیر پور
8 لاڑکانہ
1 میر پور خاص
6 نوابشاہ ، شہید بینظیرآباد
3 پڈعیدن
1 رویڑی
4 سرکنڈ
3 سکھر
9 ٹنڈوجام
4 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
0.01 بارکھان
0.2 چمن
0.01 گوادر
2 قلات
13 خضدار
30 لسبیلہ
4 اوڑماڑا
0.01 کوئٹہ سمنگلی

About amnausmani

Check Also

16 مئی 2024 ؛ پاکستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ۔ درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کی مطابق  ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے