Home / ہفتہ وار پیشگوئی (page 10)

ہفتہ وار پیشگوئی

ہفتہ وار پیشنگوئی: آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں دوبارہ تیزی سے اضافہ متوقع

⦿ موزونیت: 18 مئی صبح 8 بجے سے 23 مئی شام 9 بجے تک ⦿ متاثرہ علاقے: ملک بھر میں ⦿ درجہ حرارت میں 7 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ معمول سے بہت زیادہ درجہ حرارت کے بعد ایک طاقتور مغربی ہواؤں …

Read More »

ہفتہ وار پیشنگوئی: تیز دھوپ کے ساتھ آگے درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ متوقع!

جمعرات سے شروع ہونے والے مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ ⦿ 10 مئی صبح 8 بجے سے 15 مئی شام 9 بجے تک ⦿ متاثرہ علاقے: ملک کے تمام علاقے ⦿ درجہ حرارت میں 5 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ …

Read More »

عید کی پیشنگوئی: اچھی خبر! معمول سے کم درجہ حرارت جاری رہیں گے!

لمبے دورانیے کی پیشین گوئی کے مطابق مئی کے پہلے ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کے امکانات ۔ ⦿ دورانیہ : 22 اپریل رات 9 بجے 29 اپریل 2023 رات 9 بجے تک ۔ ⦿ پنجاب اور اسلام آباد: اگلے 3 دنوں کے لیے درجہ حرارت معمول 2 سے …

Read More »

ہفتہ وار پیشنگوئی : اکثر علاقوں میں گرج چمک کے طوفان, بارش اور ژالہ باری ۔ معمول سے کم درجہ حرارت

شمالی علاقوں کے پہاڑوں میں موسلادھار بارش کا امکان ⦿ کب: 16 اپریل، صبح 8 بجے سے 23 اپریل 2023، شام 9 بجے۔ ⦿ کہاں: تمام خیبر پختونخواہ ، آزاد کشمیر، پنجاب، بلوچستان، اور سندھ کا بیشتر حصہ میں ۔ ⦿ کیا: تین مغربی سلسلے آج رات سے 21 اپریل …

Read More »

پیشن گوئی: پورے پنجاب، خیبرپختونخواہ اور شمال مشرقی بلوچستان میں وسیع پیمانے پر گرج چمک کے ساتھ بارش/ژالہ باری متوقع ہے۔

⦿ کب؟21 مارچ – 26 مارچ کہاں؟ 90%+ پنجاب اور خیبر پختونخواہ، 80% آزاد کشمیر، شمالی اور مشرقی بلوچستان، 50% مکران کوسٹ، جنوب مشرقی بلوچستان اور 30% #سندھ کے مغربی اور شمالی حصے۔ ⦿ کیا؟ وسیع پیمانے پر گرج چمک، اکثر علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ بڑے اولے …

Read More »

ہفتے کے آخر تک ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش

پیشن گوئی (اگلے 7 دن): ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش- پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ، بلوچستان میں بارش۔ ژالہ باری اور بار بار بجلی گرنے اور تیز ہواؤں کا امکان! ⦿ کب ہوگا؟ 16 مارچ – 19 مارچ ⦿ کہاں؟ ملک بھر میں خیبر پختونخواہ کا %80، بالائی …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی: اس ہفتے گرج چمک اور بارش متوقع! موسم خوش گوار رہے گا

⦿ کیا ہونا ہے؟ ایک اور مغربی سلسلہ گرج چمک کے طوفان، اولے اور بارش کا سبب بنے گا۔ زیادہ تر ہلکی سے درمیانی بارش متوقع (نقشہ 1 اور 2 دیکھیں) ⦿ کب ہونا ہے؟ 26 فروری رات 9 بجے سے 5 مارچ 2023 رات 9 بجے ⦿ کہاں؟ ملک …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): اگلے ہفتے ملک بھر میں کہیں کہیں بارش یا برفباری کا امکان۔ سرد موسم جاری رہے گا

⦿ کب ہونا ہے؟ 26 جنوری صبح 8 بجے سے 3 فروری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ تفصیلات: ⦾ بلوچستان: اس ہفتے کے آخر میں کوئٹہ سمیت 5000 فٹ سے بلند مقامات پر مطلع ابرآلود رہنے علاوہ برفباری کا امکان ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان …

Read More »

ہفتہ وار پیشنگوئی: بلوچستان, خیبر پختونخواہ میں کہیں کہیں بارش/ برفباری- شدید سردی کی لہر جاری رہے گی

ہفتہ وار پیشنگوئی: بلوچستان میں کہیں کہیں بارش/ برفباری، خیبر پختونخواہ میں بارش۔ شدید سردی کی لہر جاری رہے گی! اطلاق: 16 جنوری سے 23 جنوری تک کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر کی پیشگوئی تفصیلات: بلوچستان: خطے میں موسم ابر آلود ہو جائے گا اور 17 جنوری بروز منگل صوبے …

Read More »

سردی کی لہر (12 سے 16 جنوری 2023) سے متعلّق پیشگوئی: بڑے پیمانے پر کُہرا پڑنے اور ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کی توقع

سردی کی لہر کے دوران متوقع کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) جانیں:   پاراچنار، کالام اور زیارت: منفی 18 سے منفی 15 کوئٹہ اور قلّات: منفی 15 سے منفی 12 دالبندین اور نوکنڈی: منفی 13 سے منفی 10 چترال اور دیر: منفی 10 سے منفی 8 سبّی …

Read More »