Home / ہفتہ وار پیشگوئی (page 20)

ہفتہ وار پیشگوئی

اگلے 7 دن کی پیشگوئی: دھوپ اور بادلوں کی آنکھ مچولی متوقع۔ شمال میں برفباری جبکہ شمال مشرقی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے

⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع ہیں، جن کے سبب شمالی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان میں برفباری جبکہ شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ خیبر پختونخواہ میں ہلکی بارش یا بوندا …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: دھوپ کا اچھی طرح لطف اٹھا لیں! مشرقی پنجاب میں دھند متوقع۔

⦿ کب ہونا ہے؟ 24 جنوری رات 9 بجے سے 31 جنوری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ ملک بھر میں مطلع صاف رہیگا اور دھوپ ہوگی۔ پنجاب میں رات سے صبح سویرے کے اوقات میں دھند بننے کی توقع ہے۔ …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: آزاد کشمیر اور شمالی خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے پر تیز بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع۔ سندھ بشمول کراچی میں شدید سردی

⦿ کب ہونا ہے؟ 18 جنوری رات 9 بجے سے 25 جنوری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ ہوا کا ایک طاقتور کم دباؤ شمال مشرق کی جانب بڑھیگا، جس کے سبب کشمیر اور بالائی خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے پر …

Read More »

ابتدائی پیشگوئی: اگلے ہفتے کے اختتام پر سائبیریا سے آنے والی طاقتور سردی کی لہر متوقع

⦾ اگلے ہفتے (23 جنوری) کو درجہ حرارت معمول سے 15 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں متوقع زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ 65 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی ہوائیں چلنے کے سبب محسوس کئے جانے والا درجہ …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: آگے دھوپ اور موسم خشک اور نسبتاً گرم رہنے کی توقع۔

⦿ کب ہونا ہے؟ 11 جنوری صبح 9 بجے سے 18 جنوری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ پورے ملک میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا۔ بدھ سے دھند کی شدّت میں کمی کا امکان۔ تفصیلات: ⦾ پاکستان میں کہیں بھی …

Read More »

اگلے 3 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: بلوچستان میں تیز، سرد ہوائیں چلنے کا امکان

اگلے 3 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: بلوچستان میں موسم مزید سرد ہوگا اور ہوائیں چلیں گی، جس کے بعد درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ ⦿ کل اور پرسوں متوقع زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: شمال مشرقی پنجاب اور جنوبی کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ تیز بارش یا ژالہ باری کا امکان ہے۔ درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ متوقع

⦿ کب ہونا ہے؟ 2 جنوری رات 9 بجے سے 9 جنوری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان ⦿ کیا ہونا ہے؟ ہوا کے ایک طاقتور کم دباؤ کا سلسلہ شمال کی جانب بڑھتے ہوۓ شدّت اختیار کریگا، جس کے …

Read More »

اگلے 3 دنوں کی پیشگوئی: پاکستان بھر میں سردی کی شدّت برقرآر رہنے کا امکان

اگلے 72 گھنٹوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسمِ سرما کی شدّت برقرآر۔ درجہ حرارت کی تفصیل۔ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کُہرا پڑنے کا امکان۔ ِاطّلاق؟ 30 دسمبر صبح 7 بجے سے 2 جنوری رات 9 بجے تک۔ کہاں ہونا ہے؟ ملک …

Read More »

اگلے 72 گھنٹوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: مارگلہ اور سالٹ رینج کی پہاڑیوں پر برفباری کا امکان۔ غیر معمولی موسمی سرگرمیاں رونما ہونے کی توقع۔

اطّلاق؟ 25 دسمبر 2020 سے 28 دسمبر 2020 کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ کیا ہونا ہے؟ ہوا کے طاقتور کم دباؤ کا ایک سلسلہ وسطی خیبر پختونخواہ کے راستے داخل ہوگا اور پنجاب کی جانب بڑھے گا، جس کے نتیجے میں اس ہفتے کے اختتام پر کہیں کہیں برفباری …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: سرد موسم جاری رہیگا۔ اگلے ہفتے کے اختتام پر بارش، برفباری کا امکان

کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے 3 سرد سلسلے متوقع ہیں جن کی وجہ سے ابر آلودگی اور برفباری کا امکان ہے۔ بلوچستان میں اگلے 10 دنوں میں ہوائیں چلینگی۔ کب ہونا ہے؟ 20 دسمبر صبح 8 بجے سے 27 دسمبر رات 9 بجے تک۔ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر …

Read More »