Home / ہفتہ وار پیشگوئی (page 18)

ہفتہ وار پیشگوئی

پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): رواں ہفتہ سال کا گرم ترین ہونے کی توقع

پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): رواں ہفتہ سال کا گرم ترین ہونے کی توقع! درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے زیادہ رہیں گے۔ ہفتے کے اختتام پر گرج چمک کے طاقتور طوفان اثر انداز کرنے کی توقع! ⦿ اطلاق؟ 7 جون صبح 9 بجے سے 14 …

Read More »

ملک گیر پیشگوئی (اگلے 7 دن): آندھی، بارش، ژالہ باری کے سبب درجہ حرارت میں کمی کا امکان

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: گرمی کی شدّت میں 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان۔ کہیں کہیں مٹّی کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کی توقع ہے۔ ⦿ اطلاق؟ 30 مئی رات 9 بجے سے 5 جون رات 9 بجے …

Read More »

اگلے 3 دن کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسم انتہائی گرم اور خشک رہیگا

اگلے 3 دنوں کی پیشگوئی: موسم انتہائی گرم اور زیادہ تر خشک رہیگا۔ سندھ میں گرمی کی لہر متوقع۔ ⦿ رواں ہفتے کے اختتام اور اگلے ہفتے پیر اور منگل تک درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہیں گے۔ اس ہفتہ اور اتوار کو جیکب …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسم خشک اور انتہائی گرم رہیگا۔

ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): گرمی کی شدّت میں اضافہ۔ درجہ حرارت میں 10 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان! رواں ہفتے کے اختتام پر مغربی ہواؤں کا ایک خشک اور پھر ایک طاقتور سلسلہ متوقع۔ ⦿ اطّلاق؟ 24 مئی صبح 9 بجے سے 31 مئی …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی تفصیلی پیشگوئی: گرمی کی شدّت میں اضافے کا امکان۔ ہفتے کے اختتام پر آندھی، بارش اور ژالہ باری کی توقع۔

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی تفصیلی پیشگوئی: 3 سے 4 دن تک موسم گرم رہیگا۔ درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے زیادہ رہیں گے۔ پاکستان بھر میں ہفتے کے اختتام پر کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بن سکتے ہیں۔ ⦿ اطلاق؟ 18 مئی صبح 9 …

Read More »

سمندری طوفان تاؤتے کی حتمی پیشگوئی: نگرپارکر اور مٹّھی میں طوفانی بارش کا امکان

سمندری طوفان تاؤتے کی حتمی پیشگوئی: Weather Busters Pakistan موسم کا حال کی جانب سے تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین اور میرپورخاص کے اضلاع کیلئے سمندری طوفان کی انتباہ جاری کی جا رہی ہے۔ تمام لوگوں تک یہ خبر زیادہ سے زیادہ پھلائیں۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 17 مئی صبح 6 بجے …

Read More »

سمندری طوفان ٹوکٹے کی ابتدائی پیشگوئی

خصوصی ابتدائی پیشگوئی: طاقتور سمندری طوفان ٹوکٹے جنوب مشرقی سندھ کو متاثّر کر سکتا ہے۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 17 مئی دوپہر 12 بجے سے 19 مئی شام 6 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ 120 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہواؤں کیساتھ 150 سے 250 ملی میٹر …

Read More »

عید الفطر کی پیشگوئی: کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ معمول سے انتہائی کم درجہ حرارت جاری رہیں گے

⦿ کب ہونا ہے؟ 10 مئی صبح 9 بجے سے 17 مئی رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ کے تمام علاقوں، آزاد کشمیر، پنجاب، بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں اور سندھ۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے کم از کم دو مزید سلسلے متاثّر کرینگے، …

Read More »

ہفتے کے اختتام کی پیشگوئی: پاکستان بھر میں گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان

ہفتے کے اختتام کیلئے پیشگوئی: مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے سبب پاکستان بھر میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری متوقع۔ درجہ حرارت میں رفتہ رفتہ کمی ہوگی۔ تفصیلات: ⦿ گوادر سے کراچی اور شمال میں کالام تک چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش اور ساتھ 60 …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: گرمی کی شدّت میں اضافہ متوقع۔ پاکستان میں رواں ہفتے موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہیگا۔ مغربی ہواؤں کا ایک خشک سلسلہ اور پھر رواں ہفتے کے اختتام پر ایک طاقتور سلسلہ متوقع ہے۔

⦿ اطلاق؟ 26 اپریل صبح 5 بجے سے 2 مئی رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا رہیگا۔ گزشتہ ہفتے کے مقابلے رواں ہفتے درجہ حرارت میں 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔ …

Read More »