Home / ہفتہ وار پیشگوئی (page 17)

ہفتہ وار پیشگوئی

اگلے 7 دنوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر مون سون بارشیں پاکستان کے مختلف علاقوں میں جاری رہیں گی

پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون بارشیں جاری رہیں گی۔ گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش متوقع! ⦿ اطلاق؟ 9 اگست رات 10 بجے سے 16 اگست رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ، کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان۔ تفصیلات: ⦾ شمالی پنجاب اور …

Read More »

ابتدائی پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کی دو اور بارشیں متوقع۔

آج رات سے منگل کی رات کے درمیان پاکستان کے بالائی نصف حصّے بشمول خیبر پختونخواہ، بالائی نصف پنجاب اور کشمیر میں کم از کم 2 اور گرج چمک کے طوفان کے سلسلے متاثر کر سکتے ہیں۔    جمعرات کی دوپہر یا رات کو مغربی ہواؤں  کا   کافی طاقتور سلسلہ …

Read More »

پیشگوئی: اگلے 7 دنوں میں پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں مون سون بارشیں جاری رہیں گی

پیشگوئی: اگلے 7 دنوں میں خیبر پختونخواہ کے تمام علاقوں، مغربی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مون سون بارشیں جاری رہیں گی۔ رواں ہفتے درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ، مغربی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں 40 سے 60 کلومیٹر فی …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کی شدید بارشوں سے دوبارہ سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کی مزید بارشیں متوقع۔ بالائی خیبر پختونخواہ، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر کے جنوبی علاقوں میں سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ چند مقامات پر کُل 150 سے 250 ملی میٹر بارش کی توقع ہے۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ انتہائی تیز سے انتہائی شدید …

Read More »

پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخواہ میں دوبارہ سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے

مون سون کی مزید بارشوں کا امکان: بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ ملک بھر میں بارشوں کا امکان۔ اگلے 3 دنوں کی پیشگوئی کے مطابق چند مقامات پر 250 سے 350 ملی میٹر سے زائد بارش متوقع ہے۔ ⦿ کیا ہونا …

Read More »

مون سون کا آغاز! بالائی پاکستان میں سیلابی صورتحال کا خدشہ

مون سون بارشوں کی توقع: بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب اور کشمیر میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کا امکان۔ اگلے 3 دن پر مبنی پیشگوئی کے تجزئے کی بنا پر بعض مقامات پر 250 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ انتہائی شدید بارش کے …

Read More »

پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): شدید گرمی کا آخری ہفتہ۔ پھر شمالی پنجاب میں مون سون کی شدید بارشوں کا امکان

پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): اچھی خبر! شدید گرمی کا آخری ہفتہ، اسکے بعد مون سون ہواؤں کی باقائدہ آمد کے سبب رواں ہفتے کے اختتام سے شمالی پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان۔ شمالی پاکستان کیلئے گرمی کی انتباہ جاری! ⦿ کیا ہونا ہے؟ آج سے اگلے …

Read More »

ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر پری مون سون بارشیں جاری رہیں گی

پاکستان بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): رواں ہفتے پری مون سون کی مزید بارشیں متوقع۔ پاکستان بھر میں چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بن سکتے ہیں۔ مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے سے قبل موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ ⦿ اطلاق: 27 جون رات 9 …

Read More »

ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): رواں ہفتے بارش ہوتی رہیگی۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے

ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): رواں ہفتے موسمی سرگرمیاں رونما ہوتی رہیں گی۔ پاکستان بھر میں چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننے اور پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔ اصل مون سون اب دیر سے آئے گی۔ ⦿ اطلاق؟ 21 جون …

Read More »

ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): ملک بھر میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری ہوتی رہیگی

ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گرج چمک کیساتھ پری مون سون کی بارش اور ژالہ باری پاکستان بھر میں متوقع۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے تاہم ہیٹ انڈکس (محسوس کئے جانے والا درجہ حرارت) جولائی کے طرز پر متوقع ہے۔ ⦿ …

Read More »