اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: اچھی خبر! ماہِ رمضان کا اگلا ہفتہ خوشگوار گزرے گا۔ کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔ مطلع ابر آلود رہیگا۔ درجہ حرارت معمول سے کافی کم رہیں گے اور ہوائیں چلیں گی۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 18 اپریل رات …
Read More »اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ مطلع ابر آلود رہیگا۔ شمالی علاقوں کے پہاڑوں میں تیز بارش کی توقع
⦿ کب ہونا ہے؟ 11 اپریل صبح 8 بجے سے 18 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ کے تمام علاقے، آزاد کشمیر، پنجاب، شمالی اور مشرقی بلوچستان اور سندھ کے زیادہ تر علاقے۔ کیا ہونا ہے؟ 13 یا 14 اپریل سے مغربی ہواؤں کے ایک …
Read More »اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: کہیں کہیں گرد اور گرج چمک کے طوفان کے ساتھ تیز آندھی، بارش یا ژالہ باری متوقع۔ 9000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری۔ رواں ہفتے گزشتہ ہفتے کے مقابلے موسم نسبتاً ٹھنڈا رہنے کی توقع۔
⦿ اطلاق؟ 4 اپریل رات 9 بجے سے 11 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ پیر کی رات سے منگل کی رات کے درمیان خیبر پختونخواہ، شمال مشرقی بلوچستان اور مغربی پنجاب میں چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور …
Read More »اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: گرج چمک کیساتھ بارش اور شمال میں برفباری کا امکان۔ ملک بھر میں تیز ہوائیں اور درجہ حرارت میں کمی متوقع۔
⦿ کب ہونا ہے؟ 27 مارچ رات 10 بجے سے 4 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ موسمی تجزیہ: مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے شمال مغربی حصّوں کو متاثّر کر رہا ہے۔ کم بلندی والے مقامات پر تیز ہواؤں کیساتھ ہلکی سے …
Read More »اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: ملک بھر میں بڑے پیمانے پر گرج چمک کیساتھ بارش پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں متوقع۔ تیز ہواؤں کیساتھ شدید ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کا اندیشہ۔ خیبر پختونخواہ میں 9000 فٹ سے بلند پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان
⦿ کب ہونا ہے؟ 16 مارچ صبح 6 بجے سے 25 مارچ رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں موسمی سرگرمیاں رونما ہونے کی توقع۔ خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب اور آزاد کشمیر کے 90 فیصد علاقوں، جنوبی پنجاب اور سندھ کے 50 فیصد علاقوں اور بلوچستان …
Read More »اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: اچھی خبر! شمال میں پورا ہفتہ گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری اور تیز ہیں متوقع۔
اطلاق؟ 8 مارچ تا 15 مارچ۔ درج ذیل تصویر دیکھیں: ان علاقوں میں پیر (آج) سے بدھ کے درمیان گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان ہے۔ درج ذیل تصویر: ان علاقوں میں جمعرات کو گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان ہے۔ درج ذیل تصویر: ان علاقوں میں جمعہ …
Read More »اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسم گرم اور خشک رہیگا۔ درجہ حرارت ایک مرتبہ پھر معمول سے 4 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی توقع! ہفتے کے اختتام پر مغربی ہواؤں کا سلسلہ متوقع
⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ اطلاق؟ یکم مارچ صبح 9 بجے سے 8 مارچ رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز دھوپ کیساتھ موسم گرم رہیگا۔ درجہ حرارت میں اضافہ متوقع جو کہ مغربی ہواؤں کے سلسلے کی آمد سے قبل جمعرات یا جمعہ تک …
Read More »اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: اچھی خبر۔ گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری رواں ہفتے شروع ہونے کا امکان۔ شمال میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ موسمِ بہار جاری رہیگا۔
⦿ اطلاق؟ 21 فروری رات 8 بجے سے یکم مارچ رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر، شمالی پنجاب، شمالی اور مغربی بلوچستان۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ یکم مارچ تک مغربی ہواؤں کے 2 اور سلسلے متاثّر کریں گے۔ ای سی ایم ڈبلیو ایف، آئیکان …
Read More »اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: موسم نسبتاً گرم سے خاصا گرم رہنے کا امکان۔ رواں ہفتے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی توقع
⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں ⦿ اطلاق؟ 16 فروری رات 9 بجے سے 21 فروری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز دھوپ کیساتھ نسبتاً گرم درجہ حرارت متوقع۔ درجہ حرارت مستحکم رہیں گے تاہم جمعرات کو ایک خشک مغربی ہواؤں کے سلسلے کے آنے سے …
Read More »اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: موسمِ بہار 2021 شروع معمول سے ایک ہفتہ قبل شروع ہو چکا ہے۔ رواں ہفتے درجہ حرارت معمول سے 3 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہیں گے
⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ اطلاق؟ 8 فروری رات 9 بجے سے 15 فروری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز دھوپ کیساتھ گرم درجہ حرارت متوقع۔ بدھ یا جمعرات (آج) تک ملک کے زیادہ تر حصّوں میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہنے کا …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال