Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / ابتدائی پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کی دو اور بارشیں متوقع۔

ابتدائی پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کی دو اور بارشیں متوقع۔

آج رات سے منگل کی رات کے درمیان پاکستان کے

بالائی نصف حصّے بشمول خیبر پختونخواہ، بالائی نصف

پنجاب اور کشمیر میں کم از کم 2 اور گرج چمک کے طوفان

کے سلسلے متاثر کر سکتے ہیں۔ 

 

جمعرات کی دوپہر یا رات کو مغربی ہواؤں  کا   کافی طاقتور

سلسلہ متوقع ہے، جس کے نتیجے میں باالخصوص پنجاب 

کے شمالی علاقوں بشمول خطہٰ پوٹھوہار اور شمال مشرقی

پنجاب میں  انتہائی تیز  سے انتہائی شدید بارشوں کو توقع

ہے!  یہ سپیل 14 اگست والے ہفتے  کے اختتام کے

  دنوں  تک جاری رہ سکتا ہے۔ 

 

About w3badmin

Check Also

18 اکتوبر 2026 : مٹھی39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 38.5 …

2 comments

  1. Ap mere shahr Ka mosam q Nai batate My City Pakpattan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے