Home / ہفتہ وار پیشگوئی (page 11)

ہفتہ وار پیشگوئی

مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی پاکستان میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ ملک بھر میں درجہ حرارت میں کمی۔ اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی پڑھیں

پیشگوئی (اگلے 7 دن): بالائی پاکستان میں بدھ سے جمعرات کے درمیان آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ آندھی کیساتھ گرج چمک کے طوفان دو مرتبہ تک کئی مقامات پر متاثّر کر سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار 50 …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی: آندھی اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان!

پیشگوئی (اگلے 7 دن): آندھی اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان! ⦿ کیا ہونا ہے؟ رواں ہفتے کے دوران کم از کم 2 مرتبہ گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے جس میں ہواؤں کی رفتار 30 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ زیادہ سے زیادہ جھکّڑ 50 …

Read More »

پیشگوئی: اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران بالائی پاکستان میں گرج چمک اور تیز آندھی کیساتھ بارش متوقع

پیشگوئی (اگلے 5 دن): گرج چمک اور تیز آندھی کیساتھ بارش کے سبب بالائی پاکستان میں درجہ حرارت میں کمی متوقع۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ گرج چمک اور آندھی کیساتھ مختصر دورانئے کیلئے تیز بارش 2 دفعہ تک متاثّر کر سکتی ہے۔ 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 4 دن): بالائی پاکستان میں رواں ہفتے کے اختتام تک چند مقامات پر یا کہیں، کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

خلاصہ: تقریباً 6 ہفتوں کے وقفے کے بعد معتدل شدّت کا مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ سابقہ فاٹا، خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب اور گلگت بلتستان کو متاثّر کر سکتا ہے۔ تاہم ان علاقوں میں محض چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننے کی توقع ہے۔ سندھ …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 10 دن): رواں ہفتے بارش اور معمول سے ٹھنڈے درجہ حرارت رہیں گے۔ خیبر پختونخواہ، شمالی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اور بلوچستان میں مون سون کی واپسی متوقع

⦿ کیا ہونا ہے؟ شمالی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ شمالی اور وسطی علاقوں میں رواں ہفتے کے اختتام سے اگلے ہفتے کے وسط تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ متاثّر کر سکتا ہے۔ ⦿ اطّلاق؟ 5 ستمبر رات 10 بجے سے 15 ستمبر رات 11 …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کا اختتام ہو چکا ہے۔ زیادہ تر دھوپ ہوگی جبکہ موسم خشک اور گرم رہیگا۔ بھارت کی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے

اطلاق؟ 28 اگست رات 10 بجے سے 5 ستمبر رات 10 بجے تک۔ کیا ہونا ہے؟ مون سون اب وسطی بھارت تک محدود ہے۔ تاہم مون سون کی کمزور شدّت کی ہوائیں اب بھی بھارت کی سرحد سے ملحقہ پاکستان کے مشرقی حصّوں کو متاثّر کر رہی ہیں۔ شمال مشرقی …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کے ایک اور سلسلے کے سبب کراچی تا گلگت بلتستان، ملک بھر میں بارشیں متوقع! سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب زدگان کیلئے مزید آزمائش

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کے ایک اور سلسلے کے سبب کراچی تا گلگت بلتستان، ملک بھر میں بارشیں متوقع! ⦿ کیا ہونا ہے؟ انتہائی شدید بارشوں کے باعث دریاؤں اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 22 اگست شام 7 بجے …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 10 دن): مون سون بارشیں اپنے پورے جوبھن پر! ملک بھر میں بارشیں متوقع جس کے سبب چاروں صوبوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ! چند مقامات پٹ ہفتے بھر میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان

پیشگوئی (اگلے 10 دن): مون سون بارشیں اپنے پورے جوبھن پر! ملک بھر میں بارشیں متوقع جس کے سبب چاروں صوبوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ! چند مقامات پٹ ہفتے بھر میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ انتہائی شدید بارشوں کے پیشِ نظر …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 10 دن): مون سون بارشیں دوبارہ سے شروع ہونے کا امکان! سندھ، مشرقی بلوچستان اور بالائی پنجاب میں سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں بارشیں متوقع

پیشگوئی (اگلے 10 دن): مون سون بارشیں دوبارہ سے شروع ہونے کا امکان! سندھ، مشرقی بلوچستان اور بالائی پنجاب میں سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں بارشیں متوقع۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ انتہائی تیز سے انتہائی شدید بارش کے سبب دریاؤں اور شہری علاقوں …

Read More »

پیشگوئی: شدید مون سون بارشوں کے سبب بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور بلوچستان میں سیلابی صورتحال کا اندیشہ! بڑے دریاؤں اور ندی نالوں میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع

پیشگوئی: شدید مون سون بارشوں کے سبب بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں سیلابی صورتحال کا اندیشہ! بڑے دریاؤں اور ندی نالوں میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع۔ تجزئیے کے مطابق اگلے 3 دنوں میں بعض مقامات پر 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے۔ ⦿ …

Read More »