اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں شدید، تباہ کن گرد کے طوفان, بارش اور گرمی میں کمی متوقع۔ درجہ حرارت میں 5 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ کمی ممکن ہے۔ ⦿ اطلاق: 15 مئی صبح 12 بجے سے 21 مئی رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ آج اور …
Read More »نظر ثانی شدہ پیشگوئی (اگلے 7 دن): بالائی پاکستان کیلئے اچھی خبر! بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں اب گرمی کی کوئی لہر متوقع نہیں
بالائی پاکستان کیلئے اچھی خبر! بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں اب گرمی کی کوئی لہر متوقع نہیں! تاہم جنوبی پنجاب/خیبر پختونخواہ، سندھ اور مشرقی بلوچستان میں اب بھی گرمی کی لہر متوقع ہے۔ درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ⦿ اطلاق؟ 10 …
Read More »پیشنگوئی (اگلے 7 دن): اگلے ہفتے سے گرمی کی لہر شروع۔ سندھ میں 51 ڈگری اور لُو چلنے کا امکان
پاکستان بھر میں اگلے ہفتے سے گرمی کی لہر کا آغاز متوقع ہے۔ سندھ میں 51 ڈگری تک درجہ حرارت پہنچنے اور لُو چلنے کا امکان ہے۔ تاہم اگلے ہفتے کے آخر سے گرمی میں کمی کی توقع ہے۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 8 مئی سے 16 مئی ⦿ متاثّر …
Read More »ماہانہ پیشگوئی (مئی 2022): گرمی کی لہریں متاثّر کرینگی جس کے بعد پری مون سون بارشوں کا آغاز متوقع (معمول سے ایک ماہ قبل!)
خلاصہ: ⏺️ کشمیر کے علاوہ پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول سے کم ہونگی۔ ⏺️ پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہینگے۔ مئی کے دوسرے اور تیسرے ہفتے کے درمیان گرمی کی کم از کم ایک لہر متاثّر کر سکتی ہے جو کہ تقریباً ایک ہفتے …
Read More »عید کیلئے مختصر پیشگوئی: اچھی خبر! عید کے دنوں میں گرمی سے نجات! گرد اور گرج چمک کے طوفان اور تیز ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں 5 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ کمی متوقع
⦿ اطلاق؟ 30 اپریل دوپہر 2 بجے سے 5 مئی رات 9 بجے تک۔ ⦿ پنجاب اور اسلام آباد: چاند رات کو مٹّی کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ 65 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی آندھی متوقع ہے۔ پھر عید کے دنوں میں کم از کم 2 سے …
Read More »خصوصی پیشگوئی (اگلے 3 دن): درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ اور تیز دھوپ رہنے کا امکان! سندھ میں 27 اپریل سے گرمی کی ایک اور لہر کا آغاز متوقع
⦿ اطلاق؟ 26 اپریل رات 8 بجے سے 30 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ متاثّر ہونے والے علاقے: پنجاب، خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقے، سندھ اور بلوچستان (مکران کے ساحلی علاقوں کے علاوہ)۔ ⦿ خلاصہ: آج درجہ حرارت میں گزشتہ روز کے مقابلے 2 سے 3 ڈگری اضافہ ہوا …
Read More »پیشگوئی: موسم گرم سے انتہائی گرم رہیگا۔ رواں ہفتے مطلع زیادہ تر ابر آلود تاہم خشک رہیگا البتّہ گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
پیشگوئی (اگلے 7 دن): موسم گرم سے انتہائی گرم رہیگا۔ رواں ہفتے مطلع زیادہ تر ابر آلود تاہم خشک رہیگا البتّہ گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ اطلاق؟ 24 اپریل رات 9 بجے سے 30 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ …
Read More »پیشنگوئی (اگلے 7 دن): آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی نوید! درجہ حرارت میں 6 سے 8 ڈگری کمی متوقع
پیشنگوئی (اگلے 7 دن): اچّھی خبر! پاکستان کے مختلف علاقوں بشمول پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں گرج چمک کیساتھ اور بارش کی نوید! ابر آلود موسم رہنے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 6 سے 8 ڈگری کمی متوقع! ⦿ کب ہونا ہے؟ 16 اپریل رات 9 …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے بالائی اور مغربی حصّوں میں داخل ہو رہا ہے۔ سابقہ فاٹا، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختون خواہ اور کشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔ جنوبی میدانی علاقوں میں رواں ہفتہ شدید گرم نظر آ رہا ہے جبکہ ہوائیں چلنے کی توقع ہے
⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ اطلاق؟ 10 اپریل رات 9 بجے سے 17 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز دھوپ کیساتھ انتہائی گرم درجہ حرارت متوقع ہیں۔ آج ررات مغربی ہوائیں کا ایک کمزور سلسلہ داخل ہوگا جو کہ بدھ تک متاثر کریگا، …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): کاشتکاروں کیلئے خوشخبری! مطلع زیادہ تر صاف اور موسم خشک اور گرم رہیگا۔ وسطی اور مغربی سندھ میں پارا 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
اطلاق؟ 3 اپریل رات 9 بجے سے 11 اپریل شام 5 بجے تک۔ کیا ہونا ہے؟ پیر کے روز (آج) سے گرمی کی لہر دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان بھر میں مطلع زیادہ تر صاف رہیگا۔ رواں ہفتے کے اختتام پر مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ گلگت بلتستان، …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال