تازہ ترین اور اگلے 72 گھنٹوں کی پیشگوئی: مغرب ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے انتہائی شمالی حصوں کو متاثر کر رہا ہے، جن میں گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی شمالی علاقے شامل ہیں۔ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ان مغربی ہواؤں کا سلسلہ، خیبرپختونخوا …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): موسم خشک اور گرم رہیگا۔ ہفتے کے اختتام تک مارچ کے گرم ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ کے ٹوٹنے کا خدشہ۔ بالائی پاکستان میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع
⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ اطلاق؟ 22 مارچ صبح 9 بجے سے 30 مارچ رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز دھوپ اور گرم درجہ حرارت متوقع ہیں۔ بدھ یا جمعرات کو مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ متوقع ہے، تاہم زیریں ملک میں درجہ …
Read More »پیشگوئی (اگلے 3 دن): ہفتے کے اختتام پر شدید موسمی صورتحال رونما ہونے کا اندیشہ! خیبر پختونخواہ، پنجاب اور کشمیر میں گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان اور ژالہ باری متوقع!
⦿ کیا ہونا ہے؟ خشک، گرم اور صاف موسم جمعہ تک جاری رہیگا۔ جمعے کی رات یا ہفتے کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ متوقع ہے جس کے نتیجے میں 70 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی طاقتور آندھیاں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان …
Read More »پیشگوئی (اگلے 10 دن): اگلے ہفتے یعنی 14 مارچ سے گرمی کی لہر کا آغاز متوقع! تیز دھوپ کیساتھ درجہ حرارت میں تیزی سے اضافے کا امکان! چند مقامات بارش ہوتی رہیگی۔
⦿ اطلاق؟ 10 مارچ دوپہر 2 بجے سے 18 مارچ رات 9 بجے تک۔ ⦿ متاثّر ہونے والے علاقے؟ پنجاب، خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقے، سندھ اور مکران ڈویژن کے علاوہ بلوچستان کے تمام علاقے۔ یہ مارچ 2018 کے بعد سے پاکستان میں آنے والی پہلی گرمی کی لہر ہے۔ …
Read More »پیشگوئی (اگلے 10 دن): گرمی کی لہر 14 مارچ سے متوقع! تیز دھوپ کے ساتھ درجہ حرارت میں تیزی سے اضافے کا امکان۔ چند مقامات پر بارش جاری رہیگی
پیشگوئی (اگلے 10 دن): اگلے ہفتے یعنی 14 مارچ سے گرمی کی لہر کا آغاز متوقع! تیز دھوپ کیساتھ درجہ حرارت میں تیزی سے اضافے کا امکان! چند مقامات بارش ہوتی رہیگی۔ ⦿ اطلاق؟10 مارچ دوپہر 2 بجے سے 18 مارچ رات 9 بجے تک۔ ⦿ متاثّر ہونے والے علاقے؟پنجاب، …
Read More »پیشگوئی (اگلے 3 دن): پاکستان بھر میں کہیں کہیں مزید ژالہ باری ہے بارش کا امکان
⦿ مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ اس وقت ملک کو متاثّر کر رہا ہے۔ سابقہ فاٹا میں کہیں کہیں بارش جبکہ 7500 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری ہو رہی ہے۔ تاہم چند ایک مقامات پر ہی گرج چمک کے طوفان متوقع ہیں۔ اگلے 3 دنوں تک معمول سے …
Read More »پیشگوئی (اگلے 3 دن): شدید موسمی صورتحال، ژالہ باری، تیز بارش اور گرج چمک کے شدید طوفان متوقع
پیشگوئی (اگلے 3 دن): ہفتے کے اختتام پر طاقتور گرج چمک کے طوفان، تیز بارش، ژالہ باری اور تیز ہوائیں! وسطی اور جنوبی پنجاب میں سخت موسم کا امکان! ضرور پڑھیں اور تیاری کریں! ⦿ دورانیہ: 5 مارچ رات 8 بجے سے 8 مارچ رات 9 بجے ۔⦿ کیا: فعال …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن):ہفتے کے اختتام سے مارچ کے دوسرے ہفتے تک تیز بارشیں متوقع ہیں۔
پیشگوئی (اگلے 7 دن): ملک کے شمال میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود جبکہ درجہ حرارت موسمِ سرما جیسے جاری رہیں گے۔ جنوبی حصّوں میں موسم نسبتاً گرم اور صاف رہیگا۔ اگلے ہفتے کے اختتام سے مارچ کے دوسرے ہفتے تک تیز بارشیں متوقع ہیں۔ ⦿ خلاصہ: رواں ہفتے …
Read More »پیشگوئی (اگلے 3 دن): کسانوں کیلئے اہم اطلاع: 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار ہوائیں، جن کے بعد پاکستان کے مغربی حصّوں میں بارش اور برفباری کا امکان
پیشگوئی (اگلے 3 دن): کسانوں کیلئے اہم اطلاع: 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار ہوائیں، جن کے بعد پاکستان کے مغربی حصّوں میں بارش اور برفباری کا امکان! ⦿ اتوار (20 فروری 2022) کو تیز ہوائیں چلیں گی۔ زیادہ تر مطلع صاف رہنے کی توقع ہے۔ مختلف …
Read More »ہفتہ وار پیشن گوئی: اچھی خبر! ملک کے اکثر علاقوں میں بارش کا کوئی خاطر خواہ امکان نہیں
موسم خشک- تیز دھوپ- دھندلا بادلوں کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے زیادہ- ⦿ کب: 17فروری سے 23 فروری 2022 ⦿ کہاں: ملک بھر میں. ⦿ کیا: اس ہفتے دو WD متوقع ہیں۔ ایکWDابھی متاثر کر رہی ہے۔۔ …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال