Home / ہفتہ وار پیشگوئی (page 5)

ہفتہ وار پیشگوئی

ہفتے کے آخر تک ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش

پیشن گوئی (اگلے 7 دن): ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش- پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ، بلوچستان میں بارش۔ ژالہ باری اور بار بار بجلی گرنے اور تیز ہواؤں کا امکان! ⦿ کب ہوگا؟ 16 مارچ – 19 مارچ ⦿ کہاں؟ ملک بھر میں خیبر پختونخواہ کا %80، بالائی …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی: اس ہفتے گرج چمک اور بارش متوقع! موسم خوش گوار رہے گا

⦿ کیا ہونا ہے؟ ایک اور مغربی سلسلہ گرج چمک کے طوفان، اولے اور بارش کا سبب بنے گا۔ زیادہ تر ہلکی سے درمیانی بارش متوقع (نقشہ 1 اور 2 دیکھیں) ⦿ کب ہونا ہے؟ 26 فروری رات 9 بجے سے 5 مارچ 2023 رات 9 بجے ⦿ کہاں؟ ملک …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): اگلے ہفتے ملک بھر میں کہیں کہیں بارش یا برفباری کا امکان۔ سرد موسم جاری رہے گا

⦿ کب ہونا ہے؟ 26 جنوری صبح 8 بجے سے 3 فروری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ تفصیلات: ⦾ بلوچستان: اس ہفتے کے آخر میں کوئٹہ سمیت 5000 فٹ سے بلند مقامات پر مطلع ابرآلود رہنے علاوہ برفباری کا امکان ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان …

Read More »

ہفتہ وار پیشنگوئی: بلوچستان, خیبر پختونخواہ میں کہیں کہیں بارش/ برفباری- شدید سردی کی لہر جاری رہے گی

ہفتہ وار پیشنگوئی: بلوچستان میں کہیں کہیں بارش/ برفباری، خیبر پختونخواہ میں بارش۔ شدید سردی کی لہر جاری رہے گی! اطلاق: 16 جنوری سے 23 جنوری تک کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر کی پیشگوئی تفصیلات: بلوچستان: خطے میں موسم ابر آلود ہو جائے گا اور 17 جنوری بروز منگل صوبے …

Read More »

سردی کی لہر (12 سے 16 جنوری 2023) سے متعلّق پیشگوئی: بڑے پیمانے پر کُہرا پڑنے اور ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کی توقع

سردی کی لہر کے دوران متوقع کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) جانیں:   پاراچنار، کالام اور زیارت: منفی 18 سے منفی 15 کوئٹہ اور قلّات: منفی 15 سے منفی 12 دالبندین اور نوکنڈی: منفی 13 سے منفی 10 چترال اور دیر: منفی 10 سے منفی 8 سبّی …

Read More »

نظر ثانی شدہ پیشگوئی (اگلے 7 دن): کوئٹہ، مارگلہ کے پہاڑوں اور وادیِ سون میں برفباری کا امکان۔ برفباری کی سطح 2000 فٹ تک گرنے کی توقع۔ سردی کی شدید لہر متوقع

مارگلہ کے پہاڑوں، وادیِ سون اور کوئٹہ میں برفباری متوقع! سردی کی شدید لہر کا امکان! درجہ حرارت میں 10 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی کی توقع! اطلاق؟ 10 جنوری 2023 سے 16 جنوری 2023 ⦿ اہم سرخیاں (12 سے 13 جنوری): جمعرات کی دوپہر یا شام سے …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): پاکستان کے شمالی اور مغربی حصّوں میں اچھی بارش اور برفباری کا امکان۔ موسم انتہائی سرد ہو جاۓ گا۔ برفباری کی سطح 3500 فٹ تک گر سکتی ہے

پاکستان کے شمالی اور مغربی حصّوں میں بارش اور بلند مقامات پر برفباری کا امکان۔ تجزیہ: مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے دو سلسلے متوقع ہیں جو کہ مشرق شمال مشرق کی سمت میں بڑھیں گے۔ گلگت بلتستان، خیبر پختونخواہ، کشمیر، بلوچستان اور بالائی اور مغربی پنجاب میں بارش اور …

Read More »

اگلے 72 گھنٹوں کی پیشگوئی: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر بلوچستان سے خیبر پختونخواہ تک کئی مقامات پر بارش اور 6000 فٹ سے بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پیشگوئی (اگلے 3 دن): اچھی خبر! بلوچستان کے کئی علاقوں میں اس وقت موسمِ سرما کی پہلی بارش جاری ہے جو کہ بالائی سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بھی ہو سکتی ہے۔ 🌧️ بلوچستان کے تقریباً تمام علاقوں میں بارش ہوئی ہے، جو کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران …

Read More »

مختصر پیشگوئی (اگلے 7 دن): 23 تا 31 دسمبر موسم سرد اور ابر آلود رہنے کی توقع

⦿ اگلے 2 سے 3 دنوں کے دوران مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے بالائی اور مغربی حصّوں میں ابر آلودگی کا سبب بن سکتا ہے۔ اتوار کے روز چند مقامات پر بوندا باندی جبکہ بڑے پیمانے پر دھند پڑنے کا امکان ہے۔ بدھ یا جمعرات (28 یا 29 دسمبر) …

Read More »

گلگت بلتستان اور انتہائی شمالی خیبر پختونخواہ میں برفباری اور بارش کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور معمول سے سرد رہیگا۔ اگلے 10 دنوں کی پیشگوئی ملاحظہ کریں

پیشگوئی (اگلے 10 دن): گلگت بلتستان میں مزید برفباری اور بارش کا امکان۔ سرد درجہ حرارت جاری رہینگے۔ ⦾ اطلاق؟ 30 نومبر تا 9 دسمبر 2022 ⦾ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦾ کیا ہونا ہے؟ ملک کے زیادہ تر حصّوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، البتّہ …

Read More »