موسمی پیشگوئی (اگلے 7 دن): منگل اور بدھ کے درمیان بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان اور خطّہٰ پوٹھوہار میں تیز ہوائیں متوقع۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز ہوائیں/آندھی کیساتھ بارش اور برفباری کے متوقع۔ ⦿ اطلاق: 2 نومبر 2025 تا 7 نومبر 2025 ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر …
Read More »16 اکتوبر 2025 : اگلے 7 دنوں میں موسم زیادہ تر صاف، دن میں گرم اور رات میں ٹھنڈا رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلی پیشگوئی ملاحظہ کریں
پیشگوئی (اگلے 7 دن): ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں موسم خشک اور نسبتاً گرم اور مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔ صبح اور شام کے اوقات میں ہلکی …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): کراچی سمیت جنوبی سندھ میں مزید بارشیں متوقع! بالائی پاکستان میں مغربی ہوائیں خزاں کا آغاز کرنے کو ہیں! ملک میں کہاں مزید بارش اور ہوگی اور کہاں گرمی ہوگی؟ لنک کھولیں اور تفصیلات جانیں:
پیشگوئی (اگلے 7 دن): آئندہ ہفتے کے آخر تک گرم اور خشک موسم جاری رہے گا! بالائی پاکستان میں متوقع مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر نسبتاً ٹھنڈا موسم جلد شروع ہو سکتا ہے! ایک ہوا کا کم دباؤ سندھ کو بھی متاثّر کرنے کی توقع ہے! اطّلاق؟ 27 …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں جمعہ کی دوپہر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پیشگوئی (اگلے 7 دن): ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہے گی۔ جبکہ بالائی اور وسطی حصّوں میں آج رات سے جمعہ کی دوپہر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اطلاق: 17 ستمبر سے 23 ستمبر 2025 متاثّر ہونے والے …
Read More »30 اگست تا 5 ستمبر 2025 موسمی پیشگوئی : شمال مشرقی پنجاب میں مزید شدید مون سون بارشیں متوقع۔
پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں مزید شدید مون سون بارشیں متوقع۔ سیلاب سے متاثّرہ علاقوں میں مزید 100 سے 200 ملی میٹر مزید بارش کا امکان! بعض مقامات پر بارش کی کُل مقدار 300 ملی میٹر سے تجاوز کر سکتی ہے۔ کیا ہونا ہے؟ تیز سے انتہائی …
Read More »ہفتہ وار موسمی پیشگوئی: 21 سے 26 اگست کے دوران شدید مون سون بارشوں کا امکان
ہفتہ وار پیشگوئی: شدید مون سون بارشوں کا امکان ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں مونسون کی موسلادھار بارشیں ہونے کی توقع۔ شمال مشرقی پنجاب اور جنوبی کشمیر میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہونے کا امکان ! ⦿ کیا ہوگا؟ شدید موسلادھار بارشوں کی وجہ سے، دیہی و …
Read More »18 اگست 2025: کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں 19 تا 22 اگست موسلادھار سے طوفانی بارشوں کا امکان
صوبہ سندھ کیلئے اگلے 7 دنوں کی نظر ثانی شدہ پیشگوئی: بڑے پیمانے پرموسلادھار سے طوفانی بارش متوقع، بالخصوص صوبے کے جنوبی علاقوں میں! تفصیلات: پاکستان کے جنوبی علاقوں میں بِالْآخِر مون سون پوری طرح سے فعال ہو چکا ہے۔ گرج چمک کے طوفان گزشتہ رات صحراۓ تھر بشمول عمرکوٹ، …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی 14 تا 20 اگست 2025: ملک بھر میں شدید مون سون کی بارشیں متوقع!
ہفتہ وار پیشگوئی (14 سے 20 اگست 2025): شدید مون سون بارشیں متوقع! چند مقامات پر 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے۔ ملک بھر میں بارشوں کا امکان۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ شدید ترین بارشوں کے سبب دریاؤں میں طغیانی اور شہری علاقے زیرِ آب آنے کا …
Read More »28 جولائی 2025 : ہفتہ وار موسمی پیشن گوئی: مزید مون سون بارشیں متوقع، بالائی پنجاب/خیبرپختونخوا اور کشمیر میں دوبارہ سیلاب کا خدشہ
ہفتہ وار موسمی پیشن گوئی: مزید مون سون بارشیں متوقع، بالائی پنجاب/خیبرپختونخوا اور کشمیر میں دوبارہ سیلاب کا خدشہ! ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے! 5 روزہ تجزیے کے مطابق کچھ علاقوں میں 200 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہونے کا امکان! ● کیا ہوگا: شدید سے …
Read More »20 جولائی 2025 :ہفتہ وار پیشگوئی: مزید مون سون بارشیں ہونے کا امکان! بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں سیلاب کا خطرہ! ملک بھر میں بارشوں کا امکان!
ہفتہ وار پیشگوئی: مزید مون سون بارشیں ہونے کا امکان! بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں سیلاب کا خطرہ! ملک بھر میں بارشوں کا امکان! 🔴 5 روزہ تجزیہ ظاہر کرتا ہے کہ ملک میں بعض مقامات پر 150 ملی میٹر سے زائد بارش ہونے کا امکان ہے ۔ ⦿ …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال