گزشتہ روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہا۔ بلوچستان کے علاقے دالبندین میں ملک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ نوکنڈی میں 41 اور تربت میں 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت ریکارڈ ہوا، جبکہ سندھ کے شہر نوابشاہ …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال