Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 24 ستمبر 2026: ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی، دالبندین 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام

24 ستمبر 2026: ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی، دالبندین 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام

گزشتہ روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہا۔ بلوچستان کے علاقے دالبندین میں ملک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت    42 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ ہوا۔ نوکنڈی میں 41 اور تربت میں  40.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت ریکارڈ ہوا، جبکہ سندھ کے شہر نوابشاہ اور پڈعیدن میں درجہ حرارت  40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوئے۔
ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست ترین درجہ حرارت ذیل میں دی گئی فہرست سے جانئیے

جمعرات 24 ستمبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.2 34.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.5 33.5 کراچی (شارع فیصل)
26.0 32.5 کراچی (ماڑی پور)
25.4 38.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
25.3 39.0 حیدرآباد (شہر)
25.0 38.0 ٹنڈو جام
24.5 37.5 میرپور خاص
24.5 40.5 نوابشاہ
23.5 40.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
26.0 39.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
27.0 39.0 روہڑی
27.0 37.5 جیکب آباد
26.0 37.5 لاڑکانہ
24.0 38.0 موئنجو دڑو
25.0 39.0 دادو
26.0 35.0 بدین
26.5 34.5 ٹھٹّھہ
25.2 37.5 چھور (عمرکوٹ)
25.5 39.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
21.3 32.5 اسلام آباد (شہر)
22.0 33.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
19.7 31.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
20.7 32.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
23.6 33.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
20.5 31.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
12.3 20.5 مری
21.5 33.5 چکوال (بھون)
23.8 35.7 اٹک
23.6 35.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
23.5 31.0 سیالکوٹ (شہر)
23.6 31.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
24.4 32.5 جہلم
25.4 34.0 لاہور (ائیرپورٹ)
26.1 34.5 لاہور (شہر)
24.5 32.4 گوجرانوالہ
23.6 32.0 منڈی بہاؤالدّین
25.0 36.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
24.5 36.0 جھنگ
25.5 35.0 سرگودھا (ائیربیس)
24.0 35.5 جوہرآباد
23.5 35.7 نورپورتھل
25.3 37.0 ڈی جی خان
24.0 35.8 ساہیوال
25.2 37.0 ملتان (ائیرپورٹ)
26.0 37.3 بہاولنگر
25.2 37.5 بہاولپور (شہر)
23.8 38.0 خانپور (رحیم یار خان)
23.0 37.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
24.5 37.5 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
24.0 32.5 پشاور (ائیرپورٹ)
22.6 33.0 پشاور (گالف کلب)
21.0 30.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
24.0 36.5 ڈی آئی خان (شہر)
24.0 35.0 بنّوں
16.5 28.6 ایبٹ آباد (کاکول)
16.5 31.5 بالاکوٹ
15.5 32.5 سیدو شریف (مینگورہ)
11.3 29.0 چترال
16.8 33.0 دروش
10.0 27.5 دیر
13.0 28.0 پاراچنار
8.0 20.0 کالام
10.0 17.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
10.6 30.0 گلگت
11.0 24.5 گوپس
9.8 24.2 سکردو
7.5 21.5 استور
– – بابوسر
17.7 32.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
18.5 33.0 مظفّرآباد (شہر)
17.0 31.8 گڑھی دوپٹّہ
21.2 31.9 کوٹلی
12.5 23.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
12.5 33.0 کوئٹہ (سمنگلی)
16.5 33.5 کوئٹہ (بریوری)
9.0 31.0 قلّات
20.0 34.5 بارکھان
20.5 34.0 خضدار
19.5 38.0 پنجگور
26.0 40.0 سبّی
23.0 38.5 بیلا (لسبیلہ)
20.0 42.0 دالبندین
25.0 41.0 نوکنڈی
24.0 33.0 گوادر
24.5 32.5 پسنی
23.0 32.0 اورماڑا
26.0 33.0 جیوانی
23.5 40.5 تربت
19.0 34.5 ژوب
8.0 27.4 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

22 ستمبر 2026 : سندھ میں شدید گرمی، پڈعیدن 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے میدانی علاقوں بالخصوص سندھ میں آج شدید گرم دن۔ وسطی سندھ میں پڈعیدن 43.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے