ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی جبکہ بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار، بلوچستان میں بیلا اور نوکنڈی میں پارہ 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ، جبکہ تربت 42.5، دادو 41.5، پڈعیدن و جیکب آباد 40.5 ڈگری کے ساتھ دیگر گرم ترین مقامات، ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال