Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 15 ستمبر 2026 : بیلا اور نوکنڈی میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،سندھ کے میدانی علاقوں اور بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں گرمی کا زور

15 ستمبر 2026 : بیلا اور نوکنڈی میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،سندھ کے میدانی علاقوں اور بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں گرمی کا زور

ملک کے  جنوبی علاقوں میں گرمی جبکہ بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار، بلوچستان میں بیلا اور نوکنڈی میں پارہ 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ، جبکہ تربت 42.5، دادو 41.5، پڈعیدن و جیکب آباد 40.5 ڈگری کے ساتھ دیگر گرم ترین مقامات،
ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ درست ترین ترین درجہ حرارت جانئیے

منگل 15 ستمبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.0 34.9 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.5 36.5 کراچی (شارع فیصل)
26.5 38.0 کراچی (ماڑی پور)
25.5 33.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
26.0 34.0 حیدرآباد (شہر)
24.0 33.0 ٹنڈو جام
25.5 33.5 میرپور خاص
27.5 38.5 نوابشاہ
26.5 40.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
28.0 40.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.5 39.5 روہڑی
30.0 40.5 جیکب آباد
28.5 39.5 لاڑکانہ
26.5 39.5 موئنجو دڑو
26.5 41.5 دادو
26.0 32.0 بدین
25.0 32.0 ٹھٹّھہ
26.0 34.0 چھور (عمرکوٹ)
25.0 32.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
20.8 27.5 اسلام آباد (شہر)
18.5 26.3 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
20.5 27.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
19.5 28.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
22.2 27.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
19.0 24.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
12.0 18.5 مری
19.0 25.5 چکوال (بھون)
20.5 26.2 اٹک
20.0 26.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
22.3 31.2 سیالکوٹ (شہر)
23.3 30.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
20.3 28.3 جہلم
24.1 32.2 لاہور (ائیرپورٹ)
25.2 32.5 لاہور (شہر)
23.5 31.6 گوجرانوالہ
20.5 27.0 منڈی بہاؤالدّین
24.0 31.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
26.2 36.0 جھنگ
22.0 30.0 سرگودھا (ائیربیس)
21.5 28.0 جوہرآباد
22.5 30.5 نورپورتھل
25.5 37.2 ڈی جی خان
25.0 36.5 ساہیوال
26.3 37.2 ملتان (ائیرپورٹ)
27.0 38.5 بہاولنگر
27.2 39.0 بہاولپور (شہر)
26.3 39.3 خانپور (رحیم یار خان)
26.0 38.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
28.4 39.0 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
24.5 29.5 پشاور (ائیرپورٹ)
23.3 29.3 پشاور (گالف کلب)
20.4 27.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
25.5 34.5 ڈی آئی خان (شہر)
24.5 32.5 بنّوں
17.0 23.3 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
17.5 28.5 بالاکوٹ
16.5 28.5 سیدو شریف (مینگورہ)
14.8 30.6 چترال
17.5 32.8 دروش
14.5 28.5 دیر
14.0 25.0 پاراچنار
9.5 22.5 کالام
7.5 17.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
14.0 31.0 گلگت
12.0 25.5 گوپس
11.3 27.9 سکردو
9.5 24.0 استور
بابوسر
17.3 28.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
18.0 28.5 مظفّرآباد (شہر)
19.0 29.5 گڑھی دوپٹّہ
21.1 28.3 کوٹلی
13.0 24.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
15.5 35.0 کوئٹہ (سمنگلی)
18.5 34.5 کوئٹہ (بریوری)
11.0 32.0 قلّات
21.0 34.5 بارکھان
20.5 34.5 خضدار
21.5 39.5 پنجگور
28.0 39.0 سبّی
24.0 43.5 بیلا (لسبیلہ)
19.0 43.0 دالبندین
20.0 43.5 نوکنڈی
25.0 36.5 گوادر
25.0 35.0 پسنی
24.0 35.0 اورماڑا
25.0 35.0 جیوانی
25.5 42.5 تربت
21.0 33.5 ژوب
9.7 26.7 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

15ستمبر 2026 : ملک کے بالائی و جنوبی علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار، اسلام آباد کے سیکٹر آئی 14، رفاہ یونیورسٹی میں 71 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ملک کے بالائی و شمالی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا  سلسلہ مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے