Home / amnausmani (page 3)

amnausmani

19 اگست 2026 : شمالی پنجاب اور جڑواں شہروں میں بارش کا طاقتور سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ، بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی میں 140 ملی میٹر،راولپنڈی ویسٹریج میں 139 ملی میٹر  اور اسلام آباد I-8 میں 148 ملی میٹر ریکارڈ

 مسلسل تیسرے روز بھی راولپنڈی و اسلام آباد اور شمالی پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کے چند علاقوں  میں  بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔   ہمارے موسمی سٹیشنوں اور رین گیجز   پر رات 12 بجے سے  ریکارڈ کی گئی بارش کے مطابق ،بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی میں 140 ملی میٹر   راولپنڈی …

Read More »

18 اگست 2026 : مونسون کی موسلا دھار بارش جاری، میانوالہ، پنڈی گھیب میں 160 ملی میٹر، اسلام آباد I-8 میں 145 ملی میٹر ریکارڈ بارش، جڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال

شمالی پاکستان میں مون سون اپنے جوبن پر ہے۔ آج صبح بھی مسلسل دوسرے روز بھی موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی / اسلام آباد کے مختلف نشیبی علاقوں پانی کھڑا ہو گیا اور  نالہ لئی میں طغیانی کے سبب بعض مقامات پر شہری سیلابی صورتحال سے دو چار ہے۔ موسم …

Read More »

16 اگست 2026 : دالبندین 44 ، نوکنڈی 43 اور سبی 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

اتوار 16 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 27.0 32.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 27.0 31.5 کراچی (شارع فیصل) 26.0 31.0 کراچی (ماڑی پور) 26.5 34.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26.5 34.3 حیدرآباد (شہر) 24.5 34.0 ٹنڈو جام 25.0 34.0 میرپور خاص 26.5 39.0 نوابشاہ 25.5 38.0 …

Read More »

17 اگست 2026 : اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، اسلام آباد زون 1 میں 171 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، شمالی پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اسلام آباد کے مغربی علاقوں، بالخصوص مارگلہ پہاڑیوں سے متصل مقامات  جس میں زون 1 کے علاقے، ڈی 12، ڈی 17، جی 13  ، ای 11 اور  گولڑہ …

Read More »

14 اگست 2026 :بالائی پنجاب میں مون سون سرگرم، اسلام آباد میں 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صبح 8 بجے تک،  سب سے زیادہ بارش اسلام آباد سیدپور میں 65 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ اسلام آباد …

Read More »

13 اگست 2026:نوکنڈی 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، جنوبی اور جنوب مغربی علاقوں میں گرمی برقرار

 اسلام آباد،  بالائی پنجاب اور کے بیشتر میدانی اور جنوبی علاقوں میں گرم موسم برقرار رہا، سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 39 سے 44 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوا۔ نوکنڈی میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت …

Read More »

13 اگست 2026 : محکمہ موسمیات کے مطابق ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جہلم میں 82 ملی میٹر بارش ریکارڈ، ، پنجاب سمیت ملک کے مختلف مقامات میں مونسون کی بارشیں جاری

ملک کےمختلف علاقوں میں مونسون کی بارشیں جاری ہیں،  محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش جہلم میں 82 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ چکوال (بھون) میں 24 ملی میٹر اور بھکر میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اسلام آباد، منگلا، مری اور …

Read More »

12 اگست 2026 :دالبندین میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ

آج بھی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار رہی۔ دالبندین 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام رہا، جبکہ نوکنڈی 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور سبّی میں 42.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سندھ کے کئی شہروں میں بھی پارہ 40 ڈگری …

Read More »

11 اگست 2026 : نوکنڈی، سبی و دالبندین 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات رہے، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

منگل 11 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 27.3 32.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 27.5 32.0 کراچی (شارع فیصل) 27.0 31.0 کراچی (ماڑی پور) 26.4 36.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26.3 36.5 حیدرآباد (شہر) 25.5 35.5 ٹنڈو جام 24.5 34.5 میرپور خاص 27.0 40.0 نوابشاہ 26.5 38.0 …

Read More »

12 اگست 2026 : اسلام آباد کے مغربی علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران مون سون کی سب سے زیادہ 177 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خاص طور پر اسلام آباد کے مغربی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ شدّت کی بارش ریکارڈ کی گئی۔ موسلادھار بارش کی وجہ نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد گوالمنڈی اور کٹاریاں کے علاقوں سے شہریوں کا انخلا شروع کیا …

Read More »