Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 6 اکتوبر 2026 : ملک کے جنوبی میدانی علاقے گرم، تربت 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سب سے گرم مقام۔

6 اکتوبر 2026 : ملک کے جنوبی میدانی علاقے گرم، تربت 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سب سے گرم مقام۔

آج  ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ سبی  40 اور دالبندین میں 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مجموعی طور پر بلوچستان اور سندھ کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی، جبکہ بارشوں سے متاثرہ بالائی علاقوں میں موسم نسبتاً ٹھنڈا رہا۔
ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے درست ترین درجہ حرارت  جانئیے

منگل 6 اکتوبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.0 32.8 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.0 33.0 کراچی (شارع فیصل)
25.5 32.5 کراچی (ماڑی پور)
24.4 34.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
24.3 34.0 حیدرآباد (شہر)
24.0 33.5 ٹنڈو جام
24.0 33.5 میرپور خاص
24.0 38.0 نوابشاہ
24.0 37.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
23.0 38.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
24.0 37.5 روہڑی
25.0 34.0 جیکب آباد
24.0 35.5 لاڑکانہ
23.5 35.5 موئنجو دڑو
24.0 37.0 دادو
25.0 34.0 بدین
25.0 34.5 ٹھٹّھہ
22.5 36.5 چھور (عمرکوٹ)
23.0 36.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
23.0 27.0 اسلام آباد (شہر)
21.8 26.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
22.5 26.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
24.5 28.2 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
25.1 27.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
22.5 26.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
11.5 17.0 مری
20.5 32.5 چکوال (بھون)
19.5 26.5 اٹک
– 25.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
24.3 33.5 سیالکوٹ (شہر)
26.0 33.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
24.6 33.5 جہلم
23.7 35.8 لاہور (ائیرپورٹ)
24.5 36.0 لاہور (شہر)
22.6 33.7 گوجرانوالہ
22.5 34.5 منڈی بہاؤالدّین
23.7 34.7 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
23.5 35.0 جھنگ
24.0 34.5 سرگودھا (ائیربیس)
25.7 34.5 جوہرآباد
24.5 34.5 نورپورتھل
23.3 35.2 ڈی جی خان
23.5 35.5 ساہیوال
24.3 35.2 ملتان (ائیرپورٹ)
25.0 37.0 بہاولنگر
23.2 36.2 بہاولپور (شہر)
22.6 35.2 خانپور (رحیم یار خان)
22.0 34.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
– 35.5 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
19.5 27.5 پشاور (ائیرپورٹ)
19.3 27.0 پشاور (گالف کلب)
20.2 28.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
23.5 35.5 ڈی آئی خان (شہر)
22.5 33.5 بنّوں
16.0 23.0 ایبٹ آباد (کاکول)
18.0 27.0 بالاکوٹ
17.0 23.0 سیدو شریف (مینگورہ)
13.9 26.5 چترال
16.4 30.0 دروش
13.5 22.0 دیر
14.0 24.0 پاراچنار
10.0 17.5 کالام
9.5 16.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
12.5 27.0 گلگت
10.0 21.5 گوپس
9.4 24.4 سکردو
8.5 21.0 استور
– – بابوسر
17.8 28.4 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
18.8 29.0 مظفّرآباد (شہر)
17.5 28.0 گڑھی دوپٹّہ
22.4 28.3 کوٹلی
11.2 22.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
15.0 29.0 کوئٹہ (سمنگلی)
18.0 30.0 کوئٹہ (بریوری)
10.0 26.0 قلّات
19.0 34.0 بارکھان
19.0 34.0 خضدار
21.5 34.5 پنجگور
27.0 40.0 سبّی
23.0 38.0 بیلا (لسبیلہ)
18.0 38.5 دالبندین
19.5 36.0 نوکنڈی
24.5 31.0 گوادر
23.5 34.0 پسنی
24.5 31.5 اورماڑا
24.2 32.5 جیوانی
24.2 44.0 تربت
17.0 34.5 ژوب
6.0 23.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

3 اکتوبر 2026: ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں گرمی برقرار رہی، نوکنڈی 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام

3 اکتوبر 2026 کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہا۔ نوکنڈی، بلوچستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے