گزشتہ روز کے مقابلے میں سندھ کے بعض علاقوں میں گرمی میں اضافہ ہوا، جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور ابر آلود موسم کے باعث درجہ حرارت نمایاں طور پر کم رہا۔ منگل 13 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سندھ …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال