Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9 اکتوبر 2026 : سندھ میں گرمی کی شدت برقرار، نوابشاہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام

9 اکتوبر 2026 : سندھ میں گرمی کی شدت برقرار، نوابشاہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام

آج ملک کے جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہا۔ نوابشاہ، سندھ میں 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔ دالبندین اور  نوکنڈی میں 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ  جبکہ سبی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ   پارا ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے

جمعہ 9 اکتوبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
26.8 31.3 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.0 31.0 کراچی (شارع فیصل)
25.5 30.5 کراچی (ماڑی پور)
23.4 36.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
24.0 36.5 حیدرآباد (شہر)
23.5 36.0 ٹنڈو جام
23.5 35.0 میرپور خاص
23.0 40.5 نوابشاہ
23.0 39.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
24.0 38.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
24.5 37.5 روہڑی
23.5 34.0 جیکب آباد
23.5 37.5 لاڑکانہ
23.0 38.0 موئنجو دڑو
22.8 40.0 دادو
24.0 33.0 بدین
25.0 32.5 ٹھٹّھہ
24.0 35.0 چھور (عمرکوٹ)
22.5 35.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
20.5 29.5 اسلام آباد (شہر)
19.5 29.4 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
19.5 27.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
21.0 29.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
– – راولپنڈی (ویسٹریج)
18.5 27.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
10.4 18.2 مری
19.0 30.5 چکوال (بھون)
22.0 32.0 اٹک
22.5 31.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
19.7 30.2 سیالکوٹ (شہر)
21.5 30.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
20.0 30.5 جہلم
22.0 32.8 لاہور (ائیرپورٹ)
23.0 33.0 لاہور (شہر)
21.5 31.5 گوجرانوالہ
20.5 30.5 منڈی بہاؤالدّین
23.3 33.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
23.0 34.0 جھنگ
23.5 33.5 سرگودھا (ائیربیس)
22.5 32.5 جوہرآباد
23.0 32.5 نورپورتھل
22.0 36.0 ڈی جی خان
21.7 34.0 ساہیوال
21.3 35.5 ملتان (ائیرپورٹ)
23.0 35.3 بہاولنگر
22.8 37.7 بہاولپور (شہر)
20.7 35.3 خانپور (رحیم یار خان)
20.5 35.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
22.0 36.5 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
22.2 30.5 پشاور (ائیرپورٹ)
21.2 30.2 پشاور (گالف کلب)
19.7 28.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
22.5 33.5 ڈی آئی خان (شہر)
21.0 32.5 بنّوں
14.5 25.6 ایبٹ آباد (کاکول)
16.5 28.5 بالاکوٹ
16.0 29.0 سیدو شریف (مینگورہ)
11.3 27.5 چترال
15.4 30.8 دروش
11.5 27.5 دیر
13.0 25.0 پاراچنار
6.0 21.0 کالام
8.5 16.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
8.0 29.0 گلگت
9.0 22.5 گوپس
4.8 21.8 سکردو
6.0 17.5 استور
6.5 15.5 بابوسر
17.6 30.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
18.3 30.9 مظفّرآباد (شہر)
16.5 29.5 گڑھی دوپٹّہ
18.5 29.7 کوٹلی
10.0 21.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
11.0 30.5 کوئٹہ (سمنگلی)
15.5 29.5 کوئٹہ (بریوری)
8.0 28.0 قلّات
18.5 33.0 بارکھان
17.5 33.5 خضدار
17.5 37.5 پنجگور
26.0 39.0 سبّی
22.0 35.8 بیلا (لسبیلہ)
17.5 39.0 دالبندین
23.0 39.5 نوکنڈی
23.5 32.5 گوادر
24.5 34.0 پسنی
24.0 31.5 اورماڑا
24.0 31.5 جیوانی
23.5 36.5 تربت
16.0 32.5 ژوب
6.5 24.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

7 اکتوبر 2026 : خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے طوفان، ڈیرہ اسماعیل خان میں ژالہ باری سے املاک کو نقصان،ملتان میں 85 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی

🌧️ 7 اکتوبر 2026 کو خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے