Home / amnausmani (page 10)

amnausmani

11 جون 2026 : سندھ و بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں،چند شہروں میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہی جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بعض مقامات پر درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو، نوابشاہ، جیکب آباد، مؤنجو دڑو، اور سبّی میں 50.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ لاڑکانہ …

Read More »

10جون 2026 :ملک میں آج بھی سورج آگ برساتا رہا، سبّی اور تربت 49 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقامات,

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی جاری رہی ، جنوبی، وسطی اور شمال مغربی علاقوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت بلوچستان کے شہروں سبّی اور تربت میں 48.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ سندھ کے جیکب …

Read More »

9 جون 2026 : سبّی میں درجہ حرارت 49 ڈگری ، جیکب آباد اور تربت 47 پر پہنچ گئے، ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب، جنوبی خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کئی علاقے گرمی کی شدید لہر کی زد میں رہے۔ آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبّی میں 48.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جبکہ جیکب آباد …

Read More »

8 جون 2026 : سندھ اور بلوچستان میں شدید گرمی، بیشتر شہروں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز، تربت اور سبّی میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچ گیا۔

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں شدید گرمی ریکارڈ کی گئی۔ آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت اور سبّی میں 47 ڈگری ریکارڈ ہوا، جبکہ روہڑی، جیکب …

Read More »

7 جون 2026 : بدین میں درجہ حرارت 48 ، جیکب آباد اور سبّی 47 ڈگری پر پہنچ گیا، ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں گرمی کی شدت نمایاں رہی۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرارت بدین میں 48 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جبکہ جیکب آباد اور سبّی میں 47، دادو اور تربت …

Read More »

7 جون تا 13 جون 2026, ہفتہ وار موسمی پیشگوئی: شدید گرمی کا انتباہ، جنوبی و وسطی پنجاب میں 120 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تباہ کن گرد آلود آندھی کا امکان

ہفتہ وار موسمی پیشگوئی: شدید گرمی کا انتباہ، جنوبی و وسطی پنجاب میں 120 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تباہ کن گرد آلود آندھی کا امکان ⦿ مدت: 7 جون تا 13 جون 2026 ⦿ صورتحال کیا رہے گی؟: جون کے معمول کے مطابق موسم نہایت گرم رہنے کی …

Read More »

7 جون 2026 :سولر پینل مالکان کے لیے، خصوصی پوسٹ؛ کیا آپ کا سولر سسٹم شدید آندھی کو برداشت کر سکتا ہے؟

ہر گرمیوں میں، طاقتور گردوغبار/ گرج چمک کی طوفان، طوفانی آندھیاں تباہ کن ہوائیں پیدا کر سکتے ہیں جن کی رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ ہو سکتی ہے! (پچھلے 100 سالوں میں ریکارڈ کی گئی اصل ہوا کی رفتار پر مبنی AI سے تیار کردہ تصویر بھی ملاحظہ …

Read More »

5 جون 2026: ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی میں کمی; سبّی اور تربت گرم ترین مقامات میں سرفہرست

گزشتہ روز ہونے والی بارشوں اور آندھی کے بعد ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی شدت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی، خطہ پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہا، …

Read More »

5 جون 2026 : مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ؛ راولپنڈی، اسلام آباد اور پوٹھوہار میں موسلادھار بارش، گرج چمک کے طوفان

ملک کے بالائی، شمالی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر  2 روز میں  گرج چمک کے طوفان، موسلادھار بارش، آسمانی بجلی گرنے اور چند مقامات پر ژالہ باری کے واقعات رونما ہوئے۔ اس موسمی نظام کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی اور کئی علاقوں میں …

Read More »