Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 23 جولائی 2026 :نوکنڈی 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

23 جولائی 2026 :نوکنڈی 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

آج ملک میں سب سے زیادہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربت میں 42.5، پنجگور میں 41.5، دالبندین میں 44.5، بیلا میں 40 اور سبی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔

سندھ میں حیدرآباد 38.5، نوابشاہ اور دادو 38 جبکہ بہاولپور 37.2، خانپور 36 اور ظاہر پیر 35.5 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ اس کے برعکس لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، اسلام آباد، مری، مالم جبہ، کالام، استور اور راولاکوٹ سمیت بالائی علاقوں میں نسبتاً ٹھنڈا اور خوشگوار موسم برقرار رہا، جہاں حالیہ مون سون بارشوں نے درجہ حرارت میں نمایاں کمی پیدا کی۔
آج ملک بھر کے ریکارڈ کئے گئے درست ترین درجہ حرارت ذیل میں موجود ہیں۔

جمعرات 23 جولائی 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
28.0 35.2 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.0 34.5 کراچی (شارع فیصل)
27.0 33.5 کراچی (ماڑی پور)
27.3 38.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
27.5 38.5 حیدرآباد (شہر)
26.0 38.5 ٹنڈو جام
26.5 37.5 میرپور خاص
26.0 38.0 نوابشاہ
27.0 37.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
24.0 36.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
24.5 36.0 روہڑی
25.0 37.0 جیکب آباد
26.0 36.5 لاڑکانہ
25.5 36.5 موئنجو دڑو
27.0 38.0 دادو
27.0 36.5 بدین
27.5 36.5 ٹھٹّھہ
27.0 36.0 چھور (عمرکوٹ)
27.5 37.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
23.0 30.5 اسلام آباد (شہر)
22.5 31.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
22.5 29.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
23.6 30.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
24.6 31.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
23.0 29.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
23.0 30.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
14.0 18.5 مری
22.0 29.5 چکوال (بھون)
22.0 33.2 اٹک
پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
22.5 28.3 سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
22.4 30.3 جہلم
23.8 27.5 لاہور (ائیرپورٹ)
24.0 28.1 لاہور (شہر)
24.0 27.5 گوجرانوالہ
24.3 28.0 منڈی بہاؤالدّین
24.8 32.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
23.9 33.5 جھنگ
24.0 33.0 سرگودھا (ائیربیس)
25.0 33.0 جوہرآباد
26.0 33.0 نورپورتھل
26.0 35.0 ڈی جی خان
24.5 30.5 ساہیوال
25.8 35.0 ملتان (ائیرپورٹ)
29.0 34.5 بہاولنگر
26.2 37.2 بہاولپور (شہر)
25.8 36.0 خانپور (رحیم یار خان)
25.0 35.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
-.. صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
24.0 31.5 پشاور (ائیرپورٹ)
23.0 31.2 پشاور (گالف کلب)
پرتہ کلی (ضلع مہمند)
22.5 35.5 ڈی آئی خان (شہر)
23.0 32.0 بنّوں
18.1 25.4 ایبٹ آباد (کاکول)
23.1 29.0 نتھیا گلی
21.5 29.0 بالاکوٹ
20.8 30.5 سیدو شریف (مینگورہ)
21.4 31.0 چترال
20.4 34.3 دروش
17.0 28.0 دیر
15.5 24.5 پاراچنار
13.5 21.5 کالام
12.0 17.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
16.5 28.5 گلگت
14.0 22.5 گوپس
14.4 25.7 سکردو
13.0 18.5 استور
بابوسر
19.7 29.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
20.0 29.5 مظفّرآباد (شہر)
19.5 28.8 گڑھی دوپٹّہ
20.8 28.6 کوٹلی
14.5 19.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
23.0 35.5 کوئٹہ (سمنگلی)
23.5 35.5 کوئٹہ (بریوری)
20.0 33.0 قلّات
20.5 30.0 بارکھان
22.5 33.5 خضدار
25.0 41.5 پنجگور
28.0 39.0 سبّی
25.5 40.0 بیلا (لسبیلہ)
28.5 44.5 دالبندین
31.0 43.0 نوکنڈی
26.0 33.0 گوادر
25.0 33.5 پسنی
24.5 35.0 اورماڑا
25.5 32.5 جیوانی
26.0 42.5 تربت
21.0 33.5 ژوب
14.7 25.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

21 جولائی 2026 :منگلا 84 اور جہلم میں 81 ملی میٹر بارش ریکارڈ؛ طاقتور مون سون سے نشیبی علاقے زیر آب ، خیبرپختونخوا میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی،اور لینڈ سلائیڈنگ، 6 افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش منگلا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے