گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ دیکھنے میں آیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش صوبہ سندھ کے ضلع مٹھی میں 45 ملی میٹر، خیبرپختونخوا کے مالم جبہ میں 39 ملی میٹر جبکہ پنجاب …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال