گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خاص طور پر اسلام آباد کے مغربی علاقوں میں۔ کلاؤڈ برسٹ شدّت کی بارش ریکارڈ کی گئی۔ موسلادھار بارش کی وجہ نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد گوالمنڈی اور کٹاریاں کے علاقوں سے شہریوں کا انخلا شروع کیا گیا۔
موسم کا حال اور دیگر مقامی و نجی موسمیاتی اسٹیشنز اور ہمارے رین گیج نیٹورک اور رین کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش سیکٹر F-10/2، اسلام آباد میں 159 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں 76 ملی میٹر بارش ہوئی۔ I-14 میں نصب ہماری رین گیج پر 90 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ سیٹلائیٹ ٹاؤن، راولپنڈی میں 49 ملی میٹر بارش ہوئی۔ خانپور ڈیم میں 31 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
ہمارے مقامی و علاقائی موسمی اسٹیشنز اور رین گیجز نیٹ ورک پر 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ بارش (ملی میٹر) اور ہوا کی رفتار (کلومیٹر فی گھنٹہ) ذیل کی فہرست سے جانئیے
ہمارے مقامی و علاقائی موسمی اسٹیشنز اور رین گیجز نیٹ ورک پر 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ بارش و ہوا کی رفتار ذیل کی فہرست سے جانئیے
| ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | ||
| ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) | بارش کی مقدار (mm) | مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز |
| – | 51 | راولپنڈی: ویسٹریج 1 |
| 44 | 19 | بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی |
| 56 | 49 | سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی |
| 46 | 77 | چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی |
| 59 | 45 | بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی |
| 39 | 55 | گلشن آباد، راولپنڈی |
| 46 | 4 | بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی |
| 45 | 11 | میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد |
| 51 | – | زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد |
| 62 | 159 | سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد) |
| – | 46 | مرید، چکوال |
| – | 26 | میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک |
| – | 15 | جوہر ٹاون (لاہور) نوا ہوٹل |
| – | 29 | ڈھنڈاو (مردان) |
| 68 | 76 | شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) |
| 73 | 31 | خانپورڈیم |
| بارش کی مقدار (mm) | ہماری رین گیجز | |
| 60 | گلبہار سکیم (راولپنڈی) | |
| 31 | سوان گارڈن (اسلام آباد) | |
| 57 | غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد | |
| 35 | سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد) | |
| 90 | آئی 14۔ رفاہ یونیورسٹی، اسلام آباد | |
| 8 | علامہ اقبال ٹاؤن (راوی بلاک، لاہور) | |
| 42 | سرکہ، حضرو، ضلع اٹک | |
| 46 | کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک | |
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش اسلام آباد گولڑہ میں 143 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ راولپنڈی نیو کٹاریاں میں 76 ملی میٹر اور راولپنڈی شمس آباد میں 65 ملی میٹر بارش ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جہاں تخت بھائی میں 22 ملی میٹر، مردان میں 17 ملی میٹر اور مالم جبہ میں 12 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
🚨 عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ندی نالوں کے قریب جانے سے احتیاط کریں۔
محکمہ موسمیات کی رصد گاہوں پر ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل میں موجود ہے۔
| محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں- | |
| بارش کی مقدار (mm) | پنجاب |
| 14 | اٹک |
| 6 | چکوال (بھون) |
| 5 | ڈیرہ غازی خان شہر |
| TR | گوجرنوالا |
| 69.2 | اسلام آباد شہر |
| 24.3 | اسلام آباد ہوائی اڈہ |
| 143 | اسلام آباد گولڑہ |
| 72 | اسلام آباد سید پور |
| TR | لاہور شہر |
| 1 | منگلا |
| 1 | مری |
| 0.2 | ناروال |
| 3 | اوکاڑہ |
| 62 | راولپنڈی چکلالہ |
| 51 | راولپنڈی کچہری |
| 51 | راولپنڈی پیرودھائی |
| 54 | راولپنڈی گوالمنڈی |
| 76 | راولپنڈی نیو کٹاریاں |
| 65 | راولپنڈی شمس آباد |
| بارش کی مقدار (mm) | آزادکشمیروگلگت بلتستان |
| 2 | کوٹلی |
| بارش کی مقدار (mm) | خیبر پختونخواہ |
| 3 | بالاکوٹ |
| 7 | چیراٹ |
| 5 | کاکول |
| 2 | کالام |
| 2 | لوئر دیر |
| 12 | مالم جبہ |
| 8 | مہمند ڈیم |
| 17 | مردان |
| TR | میر کھانی |
| 2 | پتن |
| 22 | تخت بھائی |
Weather Busters Pakistan موسم کا حال