Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 10 اگست 2026: حبس اور گرمی کی شدت میں اضافہ، سبّی اور دادو 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات

10 اگست 2026: حبس اور گرمی کی شدت میں اضافہ، سبّی اور دادو 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں دوبارہ اضافہ ریکارگیا، جبکہ بلوچستان اور اندرونِ سندھ میں گرمی کی  اسی طرح  شدت برقرار رہی۔ آج سبّی اور دادو 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات رہے، جبکہ دالبندین اور نوکنڈی میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب بالائی علاقوں میں موسم نسبتاً معتدل رہا، تاہم کئی علاقوں میں گزشتہ دنوں کے مقابلے میں درجہ حرارت بڑھا ہے۔ اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ، راولپنڈی میں 36.0 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

سوموار 10 اگست 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.6 32.6 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.0 32.0 کراچی (شارع فیصل)
27.0 32.0 کراچی (ماڑی پور)
26.8 36.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
27.0 37.0 حیدرآباد (شہر)
26.0 36.5 ٹنڈو جام
25.5 36.0 میرپور خاص
27.0 41.0 نوابشاہ
26.0 40.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
28.0 41.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.5 41.5 روہڑی
28.0 41.0 جیکب آباد
27.5 40.5 لاڑکانہ
28.0 41.5 موئنجو دڑو
27.3 43.0 دادو
25.6 33.5 بدین
26.5 33.5 ٹھٹّھہ
25.5 34.5 چھور (عمرکوٹ)
26.0 35.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
25.5 35.5 اسلام آباد (شہر)
25.5 35.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
24.6 34.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
26.8 36.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
24.9 34.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
25.5 35.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
15.6 22.0 مری
24.0 36.5 چکوال (بھون)
26.8 37.7 اٹک
26.5 37.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
26.0 34.8 سیالکوٹ (شہر)
27.9 35.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
25.7 36.5 جہلم
26.0 35.2 لاہور (ائیرپورٹ)
26.4 34.5 لاہور (شہر)
26.5 35.0 گوجرانوالہ
27.7 36.5 منڈی بہاؤالدّین
26.5 36.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
27.5 37.0 جھنگ
27.0 36.5 سرگودھا (ائیربیس)
27.0 37.5 جوہرآباد
26.3 37.5 نورپورتھل
27.3 40.3 ڈی جی خان
27.0 35.7 ساہیوال
28.2 39.5 ملتان (ائیرپورٹ)
26.5 38.5 بہاولنگر
28.3 39.7 بہاولپور (شہر)
27.3 38.9 خانپور (رحیم یار خان)
27.0 38.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
27.0 38.0 پشاور (ائیرپورٹ)
25.8 38.0 پشاور (گالف کلب)
26.4 34.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
27.0 39.0 ڈی آئی خان (شہر)
26.0 38.0 بنّوں
20.2 30.4 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
21.5 34.5 بالاکوٹ
23.0 34.5 سیدو شریف (مینگورہ)
18.1 34.0 چترال
18.4 36.0 دروش
20.0 32.0 دیر
16.5 30.0 پاراچنار
13.0 25.5 کالام
13.5 21.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
15.8 35.5 گلگت
15.0 30.5 گوپس
15.3 32.8 سکردو
14.0 28.5 استور
بابوسر
23.7 35.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
24.0 36.0 مظفّرآباد (شہر)
21.8 34.5 گڑھی دوپٹّہ
25.0 34.6 کوٹلی
16.5 26.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
19.5 34.5 کوئٹہ (سمنگلی)
20.5 34.0 کوئٹہ (بریوری)
14.0 31.0 قلّات
22.0 37.0 بارکھان
22.0 37.5 خضدار
23.5 40.0 پنجگور
29.5 43.0 سبّی
23.5 38.5 بیلا (لسبیلہ)
23.0 42.0 دالبندین
27.5 42.0 نوکنڈی
24.5 31.5 گوادر
25.5 32.0 پسنی
26.0 31.5 اورماڑا
25.5 32.0 جیوانی
26.5 40.5 تربت
22.5 37.5 ژوب
9.5 26.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

7 اگست 2026 :تربت میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت معمول کے مطابق جبکہ بعض مقامات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے