Home / بارش پر رپورٹ / 14 اگست 2026 :بالائی پنجاب میں مون سون سرگرم، اسلام آباد میں 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ

14 اگست 2026 :بالائی پنجاب میں مون سون سرگرم، اسلام آباد میں 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صبح 8 بجے تک،  سب سے زیادہ بارش اسلام آباد سیدپور میں 65 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر 70 کلو میٹر کی آندھی کے ساتھ  48 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ کی گئی۔

 اس کے علاوہ اسلام آباد گولڑہ، راولپنڈی، سیالکوٹ، اٹک، فیصل آباد، منگلا اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ ہونے والی بارش کی مکمل تفصیل ذیل میں ملاحظہ کریں۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں-
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
9 اٹک
8.4 فیصل آباد
42 گوجرنوالا
15 اسلام آباد شہر
48 اسلام آباد ہوائی اڈہ
17 اسلام آباد گولڑہ
65 اسلام آباد سید پور
1 لاہور ہوائی اڈہ
1 لاہور شہر
2 منگلا
9 راولپنڈی چکلالہ
5 راولپنڈی کچہری
8 راولپنڈی پیرودھائی
17 راولپنڈی گوالمنڈی
12 راولپنڈی نیو کٹاریاں
17 راولپنڈی شمس آباد
19 سیالکوٹ کینٹ
7 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1.2 گڑھی دوپٹہ
TR سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
2 بابو سر
1 باچا خان ہوائی اڈہ
2 پشاور ہوائی اڈہ
2 پشاور شہر

About amnausmani

Check Also

11 اگست 2026 : نوکنڈی، سبی و دالبندین 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات رہے، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

منگل 11 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 27.3 32.5 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے