Home / بارش پر رپورٹ / 13 اگست 2026 : محکمہ موسمیات کے مطابق ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جہلم میں 82 ملی میٹر بارش ریکارڈ، ، پنجاب سمیت ملک کے مختلف مقامات میں مونسون کی بارشیں جاری

13 اگست 2026 : محکمہ موسمیات کے مطابق ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جہلم میں 82 ملی میٹر بارش ریکارڈ، ، پنجاب سمیت ملک کے مختلف مقامات میں مونسون کی بارشیں جاری

ملک کےمختلف علاقوں میں مونسون کی بارشیں جاری ہیں،  محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش جہلم میں 82 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ چکوال (بھون) میں 24 ملی میٹر اور بھکر میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اسلام آباد، منگلا، مری اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں بھی ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔ بلوچستان میں بھی  بارش ہوئی، جہاں محکمہ موسمیات کے مطابق خضدار میں 31.3 ملی میٹر اور نوشکی میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ہمارے رین گیج نیٹ ورک کے مطابق کھیوڑہ میں 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی اور  سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ میں 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیئے

بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
16 کھیوڑہ
4 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR بہاولنگر
3 بھکر
24 چکوال (بھون)
1 اسلام آباد شہر
82 جہلم
TR منڈی بہاؤالدین
1 منگلا
TR مری
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR اپردیر
1 غلنئی
1 کاکول
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
31.3 خضدار
1 نوشکی

 

About amnausmani

Check Also

12 اگست 2026 : اسلام آباد کے مغربی علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران مون سون کی سب سے زیادہ 177 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خاص طور پر اسلام آباد کے مغربی علاقوں میں کلاؤڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے