Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 3 اگست 2026 : ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول پر تاہم بلوچستان کے مغربی اضلاع بدستور گرم ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

3 اگست 2026 : ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول پر تاہم بلوچستان کے مغربی اضلاع بدستور گرم ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

مون سون سسٹم اور کمزور مغربی ہواؤں کے اثرات کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول یا معمول سے کم رہا، جبکہ بلوچستان کے مغربی اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار رہی۔  دالبندین میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ ہوا، جس کے ساتھ  یہ ملک کا گرم ترین مقام رہا،  نوکنڈی میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ اور پنجگور میں  41.5 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب مون سون سسٹم کے زیرِ اثر شمالی اور وسطی علاقوں میں موسم نسبتاً خوشگوار رہا، جہاں اسلام آباد، راولپنڈی، مری، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت کئی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول کے مطابق ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے

سوموار 03 اگست 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.5 33.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.5 33.0 کراچی (شارع فیصل)
27.0 32.0 کراچی (ماڑی پور)
23.0 32.3 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
22.7 32.0 حیدرآباد (شہر)
25.5 32.5 ٹنڈو جام
25.0 32.5 میرپور خاص
27.0 37.0 نوابشاہ
27.5 37.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
27.5 37.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
27.5 37.5 روہڑی
28.0 37.0 جیکب آباد
27.5 37.5 لاڑکانہ
27.5 38.0 موئنجو دڑو
27.5 39.0 دادو
24.7 31.5 بدین
26.5 33.0 ٹھٹّھہ
26.0 32.5 چھور (عمرکوٹ)
25.0 33.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
24.5 29.5 اسلام آباد (شہر)
24.0 31.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
23.3 31.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
23.5 30.9 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
24.1 32.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
22.0 31.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
24.0 32.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
15.5 20.7 مری
23.0 31.0 چکوال (بھون)
25.5 30.5 اٹک
28.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
24.8 33.5 سیالکوٹ (شہر)
25.6 33.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
26.7 34.2 جہلم
26.2 35.7 لاہور (ائیرپورٹ)
26.5 36.0 لاہور (شہر)
25.5 35.0 گوجرانوالہ
25.5 34.5 منڈی بہاؤالدّین
24.5 37.7 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
27.0 37.3 جھنگ
27.5 37.5 سرگودھا (ائیربیس)
27.0 33.0 جوہرآباد
27.5 33.5 نورپورتھل
26.5 34.5 ڈی جی خان
28.2 37.0 ساہیوال
27.5 34.1 ملتان (ائیرپورٹ)
26.0 39.5 بہاولنگر
25.8 33.8 بہاولپور (شہر)
25.8 33.2 خانپور (رحیم یار خان)
23.0 34.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
25.5 31.5 پشاور (ائیرپورٹ)
24.2 32.0 پشاور (گالف کلب)
26.0 30.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
28.0 35.0 ڈی آئی خان (شہر)
27.0 34.0 بنّوں
18.6 27.8 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
20.8 31.5 بالاکوٹ
22.5 31.0 سیدو شریف (مینگورہ)
21.0 35.0 چترال
20.8 36.0 دروش
19.0 31.5 دیر
16.0 28.0 پاراچنار
15.5 25.0 کالام
14.5 18.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
21.5 37.5 گلگت
19.0 33.5 گوپس
14.5 34.0 سکردو
13.5 29.0 استور
بابوسر
21.1 32.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
21.0 32.5 مظفّرآباد (شہر)
19.8 32.0 گڑھی دوپٹّہ
24.0 33.0 کوٹلی
16.0 23.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
19.5 37.0 کوئٹہ (سمنگلی)
21.5 36.5 کوئٹہ (بریوری)
16.0 32.0 قلّات
20.5 30.5 بارکھان
22.0 38.0 خضدار
24.0 41.5 پنجگور
29.0 41.5 سبّی
24.5 37.0 بیلا (لسبیلہ)
27.0 44.5 دالبندین
29.5 44.0 نوکنڈی
25.5 31.0 گوادر
25.5 32.0 پسنی
26.0 32.5 اورماڑا
26.5 31.0 جیوانی
27.0 39.5 تربت
24.5 34.0 ژوب
13.0 27.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

27 جولائی 2026 :نوکنڈی اور دالبندین 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، ملک کے جنوبی و وسطی علاقوں میں گرمی برقرار

سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے جنوبی و مغربی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے